22/11/2025
انتقالِ والدِ محترم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ساجد خان،
آفس اسسٹنٹ، یونیورسٹی آف لکی مروت (دلو خیل)، کے والدِ محترم طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل اتوار کی صبح 8:30 بجے دلو خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔