Fanoos welfare organization

Fanoos welfare organization همارا نصب العین بلا تفریق بنی نوع انسانیت کی خدمت...

09/06/2025

*یہ تہوار ﷲ کی عطا ہوتے ہیں. ..!!!*

اپنے زخموں کو کرید کر زخمی کر کے ان سے خون نکال کر، ان تہواروں کو لہو لہان نہیں کرنا چاہیے...!!!

ہم لوگ شادیاں انجوائے کر لیتے ہیں، پارٹیز انجوائے کر لیتے ہیں تو ﷲ کی طرف سے عطا کیے گئے خوبصورت تہوار کیوں نہیں منا سکتے ایسا کر کے ہم ﷲ کی نا شکری کرتے ہیں...!!!

ابھی بھی آج کا وقت میسر ہے ہمارے پاس خود کو سجائیے ،کھکھلائیے ،مسکرائیے،ﷲ کی طرف سے عطا کردہ تہوار سے لطف اندوز ہوں کسی اپنے کے گھر چلیں جائیے چہروں پر مسکراہٹ کو پھیلائیے...!!!

*دعا ہے کہ! آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں، خوشی سے رقص کرتی مُسکراتی پر بہار عیدیں...!!!*

`آپ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں...!!!`

*عید الاضحیٰ کا تیسرا دن مبارک ہو...!!!*
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ،

*آج تیرا ذوالحجہ عصر تک تکبرات کا ورد جاری رکھیں ...!!!*
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

🤲🏻🤍🌼💫

30/12/2022
18/07/2022

همارا نصب العين بلا تفريق بني نوع انسانيت كي خدمت..

یہ 40 سوالات ایسے یاد کر لیں جیسے سکول میں قائداعظم کے 14 نکات یاد کیے تھے۔1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدال...
24/06/2022

یہ 40 سوالات ایسے یاد کر لیں جیسے سکول میں قائداعظم کے 14 نکات یاد کیے تھے۔

1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟
2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟
3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟
4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟
‏5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟
8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
‏9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟
11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟
‏12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد حکم پورا کیا، کیوں؟
13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے؟ بلاول کو بھی بلایا گیا، لیکن عمران نہیں، کیوں؟
‏14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟
15. عمران خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس نے مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟
16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک رہا؟
17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے فیصلے سے گھنٹہ پہلے کہا کہ وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟
‏18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری مرضی کے بغیر گیا ہے؟
19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟
20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟
21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں گیا؟
‏22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان کو ہٹاو؟
23. امریکہ کو عدم اعتماد سے ایک دن پہلے کیسے پتا چلا کہ آنے والی ہے؟ کس نے یقین دلایا کہ کامیاب ہوگی؟
24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟
25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر واپس آیا؟
‏26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج اسکے ساتھ نہیں"
27. کیا فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے یا امریکہ؟
28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور فوج نیوٹرل؟
29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ آئے؟
‏30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے سے باہر نکالے؟
‏31. شہباز شریف سے باجوہ چھپ چھپ کر کیوں ملتا رہا؟
32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ تم لوگ نیوٹرل نہیں تھے؟
33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انجم کہاں تھا؟
34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی کس نے دی؟
‏35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟
36. صدارتی ریفرینس پر فیصلہ کیوں نہ دیا؟
37. حمزہ کے حلف کے معاملے پر گورنر اور صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگائی؟
38. عدالتوں نے عمران خان کے ہاتھ پاؤں کیوں باندھے؟
‏39. سات لاکھ کی فوج اور ایٹمی ہتھیار ہوتے ہوئے ایک دھمکی پر لیٹ گئے؟
40. پورے ادارے سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوئے ؟
انکے لیے ادارہ ملک سے اوپر ہے

همارا نصب العین بلا تفریق بنی نوع انسانیت کی خدمت
16/06/2022

همارا نصب العین بلا تفریق بنی نوع انسانیت کی خدمت

همارا نصب العین بلا تفریق بنی نوع انسانیت کی خدمت...

Address

Village Pahar Khel Thal
Lakki
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fanoos welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share