Azm e Nau Welfare Foundation-AWF عزمِ نو ویلفیئر فاونڈیشن

Azm e Nau Welfare Foundation-AWF عزمِ نو ویلفیئر فاونڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azm e Nau Welfare Foundation-AWF عزمِ نو ویلفیئر فاونڈیشن, Non-Governmental Organization (NGO), Serai Naurang district Lakki Marwat, Lakki Marwat.
(1)

عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن : خدمت کا جذبہ
ہم تعلیم، صحت، راشن اور صاف پانی کے شعبوں میں مستحق افراد کی مدد کرتے ہیں۔
📚 تعلیم: کتابیں، اسکول کا سامان
🏥 صحت: میڈیکل، دوائیاں
🆘 امداد: راشن اور ایمرجنسی مدد
🚰 پانی: پانی کے منصوبے
🎭 ثقافت: روایات کی بحالی

01/06/2026

الحمدللہ! ایک بار پھر عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی درخواست پر سابق میئر حاجی عزیز اللہ خان صاحب نے کوٹکہ پریٹ کی جامع مسجد حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کیا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کیونکہ گرمیوں میں اس مسجد میں ٹھنڈے پانی کی کوئی سہولت موجود نہیں تھی۔ اسی مسجد میں مدرسہ بھی قائم ہے جہاں تقریباً 150 بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ اب ان معصوم بچوں اور نمازیوں کو گرمی میں ٹھنڈا پانی میسر ہوگا۔

عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم اس کارِ خیر پر اپنے مشفق و محسن، سابق میئر حاجی عزیز اللہ خان صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس صدقہ جاریہ کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

جزاک اللہ خیرا، سر۔ آپ جیسے مخیر حضرات ہی معاشرے کا سرمایہ ہیں۔
゚viralvideo

29/05/2026

الحمدللہ*
آج عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے، حاجی عزیز اللہ، سابق میئر، اور دیانت فاؤنڈیشن ترکیہ کے تعاون سے، قربانی کا گوشت ان مستحق گھرانوں میں تقسیم کیا جنہوں نے قربانی نہیں کی تھی۔ اس طرح ہم نے ان غریب بھائیوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کیا۔

📍 *حق، حق دار تک ان شاءاللہ پہنچے گا*

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین
̧lergüçler #
Diyanet İşleri Başkanlığı

الحمد للہ، عزم نو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے گاؤں والوں کی شکایت پر گلی سے جھاڑی بوٹیاں کاٹ کر راستہ صاف کر دیا، جن کی و...
02/05/2026

الحمد للہ، عزم نو ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے گاؤں والوں کی شکایت پر گلی سے جھاڑی بوٹیاں کاٹ کر راستہ صاف کر دیا، جن کی وجہ سے عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو آمد و رفت میں شدید تکلیف کا سامنا تھا۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

06/02/2026

..............اظہارِ تشکر 🙏 ...............
الحمدللہ سولر اسٹریٹ لائٹس لگ گئیں، ہم شکر گزار ہیں تحصیل میئر حاجی عزیزاللہ خان اور اپنے گاؤں کے مخیر حضرات کا، اور جو باہر ممالک میں کلیوال ہیں، جن کی بدولت یہ اجتماعی کام اپنے انجام کو پہنچا - ہمیں فخر ہے آپ سب لوگوں پر 🌟 اللہ آپ لوگوں کو اس کا اجر دے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ اس طرح اجتماعی کاموں میں آپ ہمارے فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں گے 🙏
🎯نوٹ: : ہمارا عزم نو ویلفیر فاؤنڈیشن ایک غیر سیاسی فاؤنڈیشن ہے، اپنے گاؤں کے مسائل اپنے منتخب نمائندوں کے سامنے رکھتے ہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ ہمارا مقصد صرف اور صرف اپنے گاؤں کو ایک ماڈل گاؤں بنانا ہے 🙏 شُکریہ
Deputy Commissioner Lakki Marwat Deputy Commissioner Bannu Helping Hand Pakistan
゚viralvideo

04/02/2026

Night view Kotka Pared Streets
ALHUMDULLILAH 🙌🌹
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralvideo

الحمدللہ کوٹکہ پریٹ میں میئر حاجی عزیزاللہ خان کی  تعاون سے  اور اپنے گاؤں والوں کی محنت سے سولر اسٹریٹ لائٹ پر عزم نور ...
04/02/2026

الحمدللہ کوٹکہ پریٹ میں میئر حاجی عزیزاللہ خان کی تعاون سے اور اپنے گاؤں والوں کی محنت سے سولر اسٹریٹ لائٹ پر عزم نور ویلفیر فاؤنڈیشن کی نگرانی میں الحمدللہ کام مکمل ہوا 😊 🌟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
# ゚viralvideo

الحمدللہ! عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اپنے معزز ڈونرز حضرات کی بدولت ایک اور وعدہ پورا کر لیا۔ سولر اسٹریٹ لائٹس پہنچا د...
25/01/2026

الحمدللہ! عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اپنے معزز ڈونرز حضرات کی بدولت ایک اور وعدہ پورا کر لیا۔ سولر اسٹریٹ لائٹس پہنچا دی گئی ہیں۔ ان شاء اللہ 2 سے 3 دن کے اندر کام شروع ہو جائے گا۔انشاءاللہ کوٹکہ پریٹ اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
تمام کریڈٹ جاتا ہے:👇
تحصیل میئر حاجی عزیز اللہ خان،
چیئرمین منور خان،
حاجی عبد الحلیم خان الیکٹرک سٹور
اوورسیز کلیوال حاجی رحم زاد خان،
اوورسیز کلیوال ابراہیم خان،
اور تمام کلیوال ڈونرز حضرات کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ہماری فاؤنڈیشن پر اعتماد کیا۔🌹❤️
👈از طرف : صدر عزمِ نو ویلفیئر فاؤنڈیشن: طفیل خان مروت @ ゚viralvideo

22/01/2026

//خوشخبری!
الحمدللہ، ماڈل ولیج کے حوالے سے ایک اور بڑا قدم! انشاء اللہ بہت جلد ہمارے گاؤں کوٹکہ پریڈ میں سولر اسٹریٹ لائٹس کا ایک بڑا منصوبہ شروع ہونے والا ہے۔ اس منصوبے کی بدولت اب ہمارے گاؤں سے اندھیرا ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور ترقی کی نئی راہ کھل جائے گی۔ ゚viralvideo

11/01/2026

.........مشن انسانیت کی خدمت.....
عزم نو ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم کے ممبران
نے اپنے گاؤں کے لیے خون کا عطیہ پیش کیا اور بلڈ بینک. میں جمع کیا تاکہ گاؤں میں کسی بھی ایمرجنسی حالت میں اگر کسی کو ضرورت ہو تو خون دستیاب ہو سکے ان شاء اللہ 😊

اس عمل سے گاؤں والوں کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے 💉❤️

Address

Serai Naurang District Lakki Marwat
Lakki Marwat
28350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm e Nau Welfare Foundation-AWF عزمِ نو ویلفیئر فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share