Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel

Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel الخیر ویلفیئر ٹرسٹ فلاحی، اجتماعی اور امدادی کاموں کیلئے بنا ہے۔

20/03/2026

الخیر ویلفیئر ٹرسٹ غازی خیل کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک 💖
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں،
رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
🤲 آمین 🤲

18/02/2026

تمام اہلِ اسلام کو ماہ #رمضان مبارک ہو۔🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں کو دھونے کا ذریعہ بنا دے۔🌙 🌙
آمین ثمہ آمین 🤲

شب برات تقدیروں کے فیصلے کی رات ہے۔ یا اللہ ! ہر کسی کے نصیب میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں لکھ دے۔❤️ ہمارے گناہوں کو مع...
04/02/2026

شب برات تقدیروں کے فیصلے کی رات ہے۔ یا اللہ ! ہر کسی کے نصیب میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں لکھ دے۔❤️
ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔
آمین🥺🤲🏼

15/01/2026

غازی خیل میں زونگ ٹاور بحال کر دیا گیا ✌️

Address

Ghazi Khel
Lakki Marwat
28450

Telephone

+923470409162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khair Welfare Trust Ghazi Khel:

Shortcuts

Share