17/03/2026
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حاجی محمد اسلام خان فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں رمضان راشن پیکج 2026 تقسیم کیا گیا۔ اس پیکج میں چائے، آٹا اور گھی جیسی بنیادی اشیائے ضروریہ شامل تھیں تاکہ مستحق خاندانوں کی مدد کی جا سکے۔
ہماری کوشش ہے کہ اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک مدد پہنچائی جائے اور ان کے چہروں پر خوشی لائی جائے۔ اس موقع پر راشن وصول کرنے والے خاندانوں نے اپنے تاثرات بھی شیئر کیے اور فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو سراہا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں مزید خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
حاجی محمد اسلام خان فاؤنڈیشن
خدمتِ انسانیت ہمارا م