Behramkhel Welfare Foundation

Behramkhel Welfare Foundation main agenda of this foundation is to delivered something for our beautiful villagers for there education, food, and help needy people

الحمداللہ ہم نے چند دن پہلے بہرام خیل سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نام سے جو کمیٹی بنائی تھی۔آج  ہم نے جمعہ کے دن اور اتنی ز...
07/01/2022

الحمداللہ
ہم نے چند دن پہلے بہرام خیل سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نام سے جو کمیٹی بنائی تھی۔
آج ہم نے جمعہ کے دن اور اتنی زیادہ بارش کے باوجود اس نیک کام کی شروعات کی ۔
آج ہم نےایک غریب بیوہ کو علاج کے لئے کچھ نقد پیسے دیے اس کے بعد کافی خراب موسم کے باوجود آٹا گھی چینی خرید کر ایک اور دوسرے انتہائی غریب ذہنی مریض کے گھر گئے اور یتیم بچوں کے لئے جو سامان خریدہ تھا ان کے حوالے کیا جو آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم لوگ آپ کے ایک ایک پیسے کے قیامت تک ذمدار رہے نگے تمام مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ۔03409808131

Address

Behramkhel Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+923409808131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behramkhel Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Behramkhel Welfare Foundation:

Share