HAMD راہ خدا

HAMD راہ خدا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAMD راہ خدا, Non-Governmental Organization (NGO), Lahore cantt, Lahore.

01/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بچے کی دو مہینے کی فیس ادا کرنے والی ہے اگر اپ میں سے کوئی ان کی فیس ادا کر دے تو ان کے لیے اسانی ہو جائے گی بچے کا والد رائڈر ہے ۔
مزید معلومات کے لیے مجھے میسج کریں شکریہ

01/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک خاتون جو کہ حیدراباد کی رہائشی ہیں جن کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہونے والی ہے انہیں پیسوں کی شدید ضرورت ہے ڈلیوری کے لیے ان کے شوہر مزدور ہیں اگر اپ میں سے کوئی مدد کرنا چاہے تو پلیز میسج کریں

السلام علیکم یہ ایک ملتان کے رہائشی ہیں جن کا نام علی ہے اور اچانک سے بخار کی وجہ سے ان کی بینائی چلی گئی ہے اب ان کے گھ...
21/05/2026

السلام علیکم
یہ ایک ملتان کے رہائشی ہیں جن کا نام علی ہے اور اچانک سے بخار کی وجہ سے ان کی بینائی چلی گئی ہے اب ان کے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں ہے اور ان کو اپ کی مدد کی بہت ضرورت ہے اگر اپ میں سے کوئی صاحب مدد کرنا چاہیں تو میں انہیں ان کا ڈائریکٹ نمبر فراہم کر دوں گی جس کے ذریعے اپ ان سے رابطہ کر سکیں گے اپ کی مدد سے ان کے گھر کا ذریعہ امدن چل جائے گا شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک خاتون کو ان دوائیوں کی اشد ضرورت ہے ایک مہینے کی دوائی چاہیے اگر اپ میں سے کوئی اس م...
11/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک خاتون کو ان دوائیوں کی اشد ضرورت ہے ایک مہینے کی دوائی چاہیے اگر اپ میں سے کوئی اس معاملے میں مدد کر سکتا ہے تو ان باکس کیجئے اپ کو ان خاتون کا کانٹیکٹ نمبر دے دیا جائے گا۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو شیئر بھی کر دیجئے گا تاکہ اگر کوئی مدد کرنا چاہے تو ان باکس کر سکے
جزاک اللہ خیر

05/05/2026

Address

Lahore Cantt
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAMD راہ خدا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share