Jamia Naseem Yusuf

Jamia Naseem Yusuf Islamic Information Page

پس تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔
26/05/2026

پس تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر۔

اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔
23/05/2026

اور تو اللہ کو ہرگز اس سے غافل گمان نہ کر جو ظالم لوگ کر رہے ہیں

اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سےبھی
21/05/2026

اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سےبھی

اے ہمارے رب! یقینا تو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں
19/05/2026

اور تمھارے لیے کشتیوں کو مسخر کیا، تاکہ وہ سمندر میں اس کے حکم سے چلیں اور تمھاری خاطر دریاؤں کو مسخر کر دیا۔
18/05/2026

اس شخص کا کہنا مت مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا اور وہ اپنی خواہش کے پیچھے چلا
17/05/2026

اس شخص کا کہنا مت مان جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر دیا اور وہ اپنی خواہش کے پیچھے چلا

اور جب میرے بندے تجھ سے میرے بارے میں سوال کریں تو بے شک میں قریب ہوں
15/05/2026

اور جب میرے بندے تجھ سے میرے بارے میں سوال کریں تو بے شک میں قریب ہوں

۔ سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔
13/05/2026

۔ سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔

Address

Jame Masjid Naseem Yousuf
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Naseem Yusuf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share