E-learning & Talent Hub- PRS

E-learning & Talent Hub- PRS E-learning and Talent hub( A program By PRS) For Youth Employment and Empowerment �

07/07/2026

کیا آپ بھی ڈیجیٹل دنیا میں آنا چاہتے ہیں؟

🎉 Happy Birthday, Eman Fatima! 🎉Today, we proudly celebrate the birthday of Ms. Eman Fatima, our dedicated District Head...
05/07/2026

🎉 Happy Birthday, Eman Fatima! 🎉

Today, we proudly celebrate the birthday of Ms. Eman Fatima, our dedicated District Head and Acting Director, Rahim Yar Khan Chapter of Pakistan Rising Stars and the Pakistan E-Learning & Talent Hub Program.

Your unwavering commitment, inspiring leadership, and passion for empowering youth continue to make a meaningful impact on our mission. We are truly grateful for your dedication and the positive difference you bring to our organization.

May this new year of your life be filled with Allah's countless blessings, good health, endless happiness, remarkable achievements, and continued success. May you keep inspiring others and reach even greater milestones in your journey.

Happy Birthday! 🎂🎉
Wishing you a wonderful year ahead filled with joy, prosperity, and unforgettable moments.

With warm regards,
Pakistan Rising Stars
Pakistan E-Learning & Talent Hub Program 🌟

26/04/2026

پاکستان رائزنگ سٹارز بہاولپور چیپٹر کی حلف برداری پر میر شہزاد رند کا پیغام


16/02/2026
ANNUAL CEREMONY 5.0  Group photo of PRS team with guests and volunteer Thanks to all for coming and making the event pos...
16/02/2026

ANNUAL CEREMONY 5.0
Group photo of PRS team with guests and volunteer
Thanks to all for coming and making the event possible
And special thanks to Lahore chapter for Hosting
InshahAllah next it will be more big and well managed InshahAllah



تقریبِ یومِ تاسیس و اعزازی ایوارڈز تقریب کا احوال تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کے بعد مہمانانِ خصوصی کو...
16/02/2026

تقریبِ یومِ تاسیس و اعزازی ایوارڈز تقریب کا احوال

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا، جس کے بعد مہمانانِ خصوصی کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں گلدستے پیش کیے گئے۔ معزز مہمانوں نے اپنے خطابات میں PRS کی خدمات کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی مثبت رہنمائی اور معاشرتی بہتری کے لیے اس پلیٹ فارم کو اہم قرار دیا۔
پاکستان رائزنگ اسٹارز (PRS) جو ایک تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے ایک سوچ کا نام ہے۔ اور نوجوانوں کی بااختیاری اور معاشرتی ترقی کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ سالانہ یومِ تاسیس و اعزازی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا انعقاد 15 فروری 2026 مولانا ظفر علی خان فاؤنڈیشن میں کیا گیا۔

اس پروقار تقریب کی میزبانی اور انتظام لاہور چیپٹر کی جانب سے کیے گیے۔ یہ تقریب لاہور چیپٹر کی مکمل ٹیم کی محنت، لگن اور بہترین انتظامات کا منہ بولتا ثبوت تھی۔ بالخصوص جناب میر شہزاد رند اور جناب چوہدری حاشر صاحب،ہما نور صاحبہ ،عبداللہ ملک صاحب،ماہ نور فاطمہ،راشد ملک اور عبدالمتین کی انتھک محنت، قیادت اور بھرپور کاوشوں کی بدولت یہ ایونٹ کامیابیوں سے ہمکنار ہوا۔

تقریب کا بنیادی مقصد PRS کی سالگرہ منانا، تنظیم کی خدمات کو اجاگر کرنا اور ملک بھر کے مختلف شہروں میں کام کرنے والے چیپٹرز اور ٹیم ممبران کی خدمات کو سراہنا تھا۔

اس باوقار موقع پر بانیٔ PRS جناب حمزہ ترین صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ معزز مہمانانِ گرامی میں درج ذیل شخصیات شامل تھیں

محترمہ سمن افتخار — CEO، مارس مارکیٹنگ ایجنسی

Promotezz International کے نمائندگان

احمد رضا کرمانی صاحب نے بہت اچھے انداز میں Volunteerism پر بات کی۔ انھوں نے اپنے خطاب میں فلاح وبہبود پر بات کی اور پاکستان رائزنگ سٹارز کے کاموں کو سراہا۔

امّ حانی صاحبہ بلڈ نیٹ ورک پاکستان سے اپنے خیالات کا اظہار کیا

حافظ علی حسنین — بانی انوار الفقیر فاؤنڈیشن نے بھی سپنے خیالات کے اظہار میں نوجوانوں کو خدمت برائے خدمت کا درس دیا۔
میاں وقاص صاحب نے بطور ڈونر شرکت کو یقینی بنایا اور آنے والے پروجیکٹس میں پاکستان رائزنگ سٹارز کے ساتھ کام کرنے کا اعادہ کیا۔

عرفان بلوچ صاحب جو کہ Fonistan کے بانی ہیں انھوں نے بھی پاکستان رائزنگ سٹارز کے کام کو سراہا اور مزید بہتر بہترین کرنے کا اعادہ کیا۔

خالد ندیم شانی صاحب معروف شاعر اپنے کلام سے محظوظ کیا شائقین اور غیر روایتی طور پر خدمت کے حوالے سے اظہارِ حال کیا۔

ڈاکٹر فیاض بلوچ — انفلوئنسر و CEO Rumor Social
نے جدید دور کے مطابق بچوں کو کیسے ویلفئیر کے کام کرنے چاہئیں یہ بتایا اور کیسے کرنے چاہیں اس پر مکمل پلین دیا۔

مختلف چیپٹرز سے آئے ہوئے ممبران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور PRS کے ساتھ اپنے سفر کو اعزاز قرار دیا۔ تقریب میں معروف شاعر جناب خالد ندیم شانی صاحب نے اپنے خوبصورت کلام سے محفل کو مزید یادگار بنا دیا۔

تقریب کے اہم حصے میں PRS کے نمایاں ممبران، مختلف اداروں اور معزز مہمانانِ گرامی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔

اختتامی خطاب میں بانی PRS جناب حمزہ ترین صاحب نے تنظیم کے مستقبل کے اہداف، نوجوانوں کے کردار اور سماجی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے لاہور چیپٹر، تمام ٹیم ممبران، اسپانسرز اور مہمانانِ خصوصی کا شکریہ ادا کیا۔

تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء کے ساتھ یادگار تصاویر بنائی گئیں تاکہ اس خوبصورت اور کامیاب لمحے کو ہمیشہ یاد رکھا جا سکے۔
یہ تقریب نہ صرف PRS کی کامیابیوں کا جشن تھی بلکہ اتحاد، عزم اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کی طرف ایک مضبوط قدم کا بھی پیش خیمہ تھی۔



Annual Ceremony 5.0Pakistan Rising Stars Our sponsors
14/02/2026

Annual Ceremony 5.0
Pakistan Rising Stars

Our sponsors






Annual Ceremony 5.0 Pakistan Rising Stars Our Electronic and Print media partners
14/02/2026

Annual Ceremony 5.0 Pakistan Rising Stars
Our Electronic and Print media partners



Our  guest of honor and Sponsers *Annual Ceremony 5.0 PRS Lahore Chapter*M.Adeel javeed shbHafiz Ali hasnainHaseeb khan ...
12/02/2026

Our guest of honor and Sponsers
*Annual Ceremony 5.0 PRS Lahore Chapter*
M.Adeel javeed shb
Hafiz Ali hasnain
Haseeb khan Muhammad Haseeb Laskani
Dr Fayyaz Baloch
Amir Malik
Saman Iftikhar shba

Pakistan Rising Stars cordially invites you to join us for our Annual Ceremony 5.0, a celebration of talent, achievement, and future leaders.

📅 Sunday, 15th February
⏰ 2:00 PM – 4:00 PM
📍 Zafar Ali Khan Auditorium, Muslim Town, Lahore

Your presence will make this occasion even more special.

Regards:
PRS



Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-learning & Talent Hub- PRS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share