Nafees UL Hussaini Foundation

Nafees UL Hussaini Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nafees UL Hussaini Foundation, Nonprofit Organization, Qainchi Amer Sidhu, Main Ferozpur Road, Lahore.

27/12/2025

💧یہ صرف پانی نہیں… یہ زندگی ہے!💧
الحمدللہ
نفیس الحسینی فاؤنڈیشن کے ذریعے جن گھروں میں صاف پانی کے نلکے نصب کیے گئے، وہاں کے مکین آج دل کی گہرائیوں سے تمام معاونین کے لیے شکریہ اور دعائیں بھیج رہے ہیں۔
یہ ویڈیو اُن دعاؤں کی گواہ ہے جو خاموشی سے عرش تک پہنچتی ہیں 🤲
🌱 پانی کا ایک نلکہ… سالوں کی پیاس کا علاج
🌱 صدقۂ جاریہ جو ہر بوند کے ساتھ اجر بن جائے
آئیے!
اس نیکی کے سفر کو آگے بڑھائیں
ابھی بھی کئی گھر صاف پانی کے منتظر ہیں…
👉 آپ کا تعاون = کسی کی زندگی کی آسانی
آج حصہ بنیں، کل یہ دعا آپ کے نام ہو گی...............







🤲 ماہانہ راشن — کسی کے گھر کا سہارا بنیںآپ کا دیا ہوا تھوڑا سا عطیہ کسی غریب گھر کے چولہے کو جلائے گا، بچوں کے چہروں پر ...
27/12/2025

🤲 ماہانہ راشن — کسی کے گھر کا سہارا بنیں
آپ کا دیا ہوا تھوڑا سا عطیہ کسی غریب گھر کے چولہے کو جلائے گا، بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گا اور ایک مجبور ماں باپ کی دعاؤں کا سبب بنے گا۔
آئیے! نفیس الحسینی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ماہانہ راشن میں حصہ ڈالیں اور بھوک کے خلاف امید بنیں۔
آج عطیہ کریں — کل کسی کی زندگی آسان بنائیں۔

26/12/2025

26/12/2025

26/12/2025

23/12/2025

🌸نفیس الحسینی فاؤنڈیشن کی جانب سے جامعہ مسجد میں نصب کئیے جانے والے واٹر پمپ سے طلباء اکرام مستفید ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
12/12/2025

🌸نفیس الحسینی فاؤنڈیشن کی جانب سے جامعہ مسجد میں نصب کئیے جانے والے واٹر پمپ سے طلباء اکرام مستفید ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ ❣️❣️❣️

11/12/2025

11/12/2025

🌸نفیس الحسینی فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان میں سیلاب
سے متاثرہ علاقے میں واٹر پمپس کی تنصیب کاعمل جاری ہے *جامعہ مسجد عمر بن خطاب* میں واٹر پمپ جاری ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ ❣️

09/12/2025

Introduction of Nafees UL Hussaini Foundation under the supervision of Hazrat Molana Asghar Ali sab (DB)................

Address

Qainchi Amer Sidhu, Main Ferozpur Road
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafees UL Hussaini Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share