19/01/2026
🗳️ صدارتی الیکشن (سیشن 2028-2026)
ان شاءاللّٰہ
کاغذات نامزدگی وصول کرکے 4 امیدوران نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے ہیں ۔
🗓️ انتخابی شیڈول
🗳️ پولنگ ڈے: 15 فروری2026 بروز اتوار
🕛 بوقت: صبح 9 بجے تا شام 6بجے تک
📍 بمقام: قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور
2۔ کاغذات کی جانچ پڑتال:
16 جنوری2026
3۔ اعتراضات کی وصولی:
17 تا 18 جنوری2026
4۔ شنوائی / فیصلہ/ غیر حتمی فہرست:
19 تا 20 جنوری2026
5۔ کاغزات نامزدگی واپسی:
21 جنوری2026
6۔ حتمی فہرست / انتخابی نشان:
22 جنوری2026
📞 برائے رابطہ الیکشن کمشنر:
شیخ عباس رضا ہیرا
0321-4777900
🚨 ووٹر رجسٹریشن میں اندراج کی آخری تاریخ 31 جنوری 2026 ہے
🗳️ الیکشن سے متعلق تمام آگاہی معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں ۔
📺 AHKN ALERTS
https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF?mode=wwt
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور