15/07/2026
اہم ٹکرز
جماعت اسلامی لیاری کلری پھول پتی لین کے دفتر پر دستی بم حملہ کھلی دہشتگردی ہے،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
جماعت اسلامی کے ناظم حلقہ عبدالباقی بلوچ، غلام مصطفی بلوچ اور محمد حسین زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل
کلری پھول پتی لین شاہ بیگ لین میں جماعت اسلامی کے دفتر اور خواتین سلائی مرکز میں تعمیراتی کام جاری تھا،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
ذمے داران کام کا جائزہ لینے کے لئے وہاں موجود تھے،
سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگیے ،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
گنجان آباد علاقے میں جماعت اسلامی کے دفتر پر حملہ پولیس رینجرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
پھول پتی لین کلری کے علاقہ مکینوں نے گزشتہ ماہ ہی جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی تھی ،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
جماعت اسلامی میں شامل ہونے والوں کو مستقل دھمکیاں دی جارہی تھیں،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک دہشتگردانہ کاروائیوں سے نہیں رکے گی،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
پورا لیاری ظلم کے خلاف مظلوموں کےساتھ کھڑا ہے،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
جماعت اسلامی لیاری کے مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی،سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
حکومت سندھ ہوش کے ناخن لے فی الفور دہشگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ذمے داران کو گرافر لیاجائے ، سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی