28/06/2026
It’s hard to overstate how much of a lifeline clean water is right now. Today, we were able to distribute fresh drinking water to displaced families in northern Gaza. While the situation on the ground remains heartbreaking, being able to provide these basic necessities brings a small moment of comfort to those who have lost everything. Thank you to every single person who donated and shared. We couldn't do this without your continued support. 🤍
اس وقت صاف پانی کسی زندگی بچانے والی نعمت سے کم نہیں، اس کی اہمیت کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ آج ہما اللہ کے کرم سے شمالی غزہ میں بے گھر ہونے والے خاندانوں میں پینے کا تازہ اور صاف پانی تقسیم کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اگرچہ وہاں کی صورتحال اب بھی دلخراش ہے، لیکن یہ بنیادی ضرورت فراہم کر کے اپنا سب کچھ کھو دینے والوں کو تھوڑی سی راحت ضرور ملی ہے۔ ہر اس شخص کا شکریہ جس نے عطیہ دیا اور ہمارا ساتھ دیا۔ آپ کی مسلسل حمایت کے بغیر ہم یہ نہیں کر سکتے تھے۔ 🤍
jisralrahmah.org