06/08/2026
سنیے اہلِ غزہ کے تاثرات پاکستان کے اہلِ خیر کے لیے 🤍🇵🇸
🍲 غزہ میں گرم کھانے کی تقسیم
الحمدللہ، دارالنعیم فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے متاثرہ اور بے گھر خاندانوں میں تازہ پکا ہوا گرم کھانا تقسیم کیا گیا۔ ایسے مشکل حالات میں ایک وقت کا کھانا بھی ان کے لیے امید اور حوصلے کا ذریعہ بنتا ہے۔ 🤲
آپ کے تعاون سے یہ خدمت جاری ہے۔ اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو اس مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑیں۔ ❤️
🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کی نیکی قبول فرمائے اور اہلِ غزہ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔
🌐 دارالنعیم فاؤنڈیشن
📞 03257752000