Work Charge Union WASA Punjab

Work Charge Union WASA Punjab Work Charge

06/04/2026

واسا سیالکوٹ کی زیرِ نگرانی "پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام" کا شاندار افتتاح
مہمانِ خصوصی وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف صاحب نے پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر لیبر اینڈ ہیومن ریسورس منشاءاللہ بٹ صاحب، سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل صاحب، ممبر صوبائی اسمبلی فیصل اکرام صاحب، خواجہ سلطان ٹیپو صاحب اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی صاحبہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب نے پراجکٹ پر تفصیلی بریفننگ دی۔
سیکٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالعمین مینگل صاحب نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے وزیرِ دفاع خواجہ آصف صاحب کو بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے سیالکوٹ کے زون 1 اور زون 2 میں مجموعی طور پر 61 کلومیٹر طویل سیوریج لائن اور 380 کیوسک کے دو نئے ڈسپوزل سٹیشنز بنانے کی منظوری دی ہے جس کی لاگت 16.31 ارب روپے ہے۔
ان منصوبوں کے تحت شہر میں جدید اور مؤثر سیوریج نظام فراہم کیا جائے۔ یہ منصوبہ شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی سہولیات فراہم کرنے اور شہر کے انفراسٹرکچر کو بہترین بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔








16/02/2026

ایم ڈی واسا
چوہدری شہباز
پھول یونین
آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کے واسا کے مزدور ورک چارج ملازمین کو ریگولر کریں ۔
*منجانب واسا مزدور ورک چارج ملازمین*

Address

WASA Township
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Work Charge Union WASA Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category