Fahad Hameed

Fahad Hameed Assalamu Alaikum. This page is dedicated to sharing authentic Islamic knowledge from the Qur’an and Sunnah.

Here you’ll find reminders, hadith, and motivational Islamic posts. Our goal is to spread the message of Islam and inspire hearts towards the path

04/01/2026
معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے غزہ میں جاری بمباری اور اسرائیلی بربریت کی ویڈیوز دیکھ کر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔حال ہی م...
04/01/2026

معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے غزہ میں جاری بمباری اور اسرائیلی بربریت کی ویڈیوز دیکھ کر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
حال ہی میں غزہ کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو دیکھ کر وہ آبدیدہ ہو گئے۔

ویڈیو میں بچے سے سوال کیا گیا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟
بچے کا جواب دل دہلا دینے والا تھا:
“ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے۔”

جیکی چن نے کہا کہ روزانہ کی بمباری نے یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ زندہ رہ کر بڑا ہونا بھی ایک نعمت ہے۔
انہوں نے اُن تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو بچپن سے بڑھاپے تک پہنچنے میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔

ان کے مطابق غزہ میں ہونے والے مظالم صرف دل دکھانے والے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک بڑا انسانی المیہ ہیں۔

💔

02/01/2026

*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔
*آمین، یا ربّ ا

نیوز کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ترجمان ابو عُبیدہ کے حوالے سے ان کی شہـــا...
29/12/2025

نیوز کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ترجمان ابو عُبیدہ کے حوالے سے ان کی شہـــادت کی تصدیق کا بیان جاری کیا ہے۔
ترجمان کے بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے اگست میں غزہ پر بمباری کے دوران ابو عُبیدہ کو زخمی کیا تھا، جو بعد ازاں دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ابو عُبیدہ، جنہیں طویل عرصے تک نقاب میں دیکھا جاتا رہا،ان کا اصل نام ابو ابراہیم حذیفہ سمیر الکحلوت تھا، جو پہلی بار عوامی سطح پر سامنے آیا۔

13/10/2025

The History of 10 Global Flotilla in The world

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share