Sadiq Rahe Insaniyat

Sadiq Rahe Insaniyat انسانیت کی خدمت، صداقت کے ساتھ
whatsapp : 03036012460

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:> "میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے"(آپ ﷺ نے اپنی دو انگلیاں — شہادت اور درمی...
13/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے"
(آپ ﷺ نے اپنی دو انگلیاں — شہادت اور درمیانی — ملا کر دکھائیں)
— صحیح بخاری، حدیث: 5304

مفہوم:
جو شخص یتیم کے سر پر محبت سے ہاتھ رکھے یا اس کی پرورش کرے، وہ نبی ﷺ کے قریب جنت میں ہوگا۔

13/11/2025

الحمد اللہ ثم الحمدللہ

یہ اما جی بیوہ ہیں ان کی بیٹی بیٹی تھی وہ فوت ہوچکی اور ان کی بیٹی کے چوٹے چوٹے بچے چوڑ گئی ہے اماں جی کا کوئی سہارا نئ ...
25/08/2025

یہ اما جی بیوہ ہیں ان کی بیٹی بیٹی تھی وہ فوت ہوچکی اور ان کی بیٹی کے چوٹے چوٹے بچے چوڑ گئی ہے اماں جی کا کوئی سہارا نئ تھا الحمدللہ اماں جی تک ان کا حق پہنچا دیا ہے ۔

24/08/2025

اسلام علیکم! امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے ۔ جیسا آپ جانتے ہیں کہ میں نے یتیموں ،مسکینوں اور سفید پوش لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ایک اداراہ بنایا ہے جس کا نام ہے Sadiq Rahe Insaniyat اور الحمدللہ اللہ کے حکم سے ایک ہی دن میں ہم نے 3 مستحق خاندانوں کو 1 مہینے کا راشن دیا ، اس مہنگائی کے دور میں اگر کوئی اپکی وجہ سے کھانا کھائے تو اس سے بڑا ثواب اور کیا ہوگا ۔
اس لئے میں کہتا ہوں کہ ہر بندہ اس خیر کے عمل میں حصہ ڈالے تا کہ مزید انسانوں کی خدمت ہوسکے ۔ آپ اپنا حصہ ضرور ڈالیں چاہے 1 روپے ہی کیوں نا ڈالیں،
یہ نیچے اکاؤنٹس ہیں شُکریہ
03036012460
Naya pay (Arslan Ali)
23987000725203
Hbl (Arslan Ali)

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور توفیق سےمستحق  3 خاندانوں کو راشن دے دیا جن میرے بھائیو نے اس نیکی کے کام...
24/08/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور توفیق سےمستحق 3 خاندانوں کو راشن دے دیا جن میرے بھائیو نے اس نیکی کے کام میں میرا ساتھ دیا اللہ تعالیٰ ان پر رحمت کرے ❤️ میرا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اپ سب بھی تاکہ ہم سب مل کر انسانیت کی خدمت کر سکیں
https://chat.whatsapp.com/D0384ygdsJ81frrbCuupG8?mode=ac_t

Rahe Insaniyat

23/08/2025

اس پیکج میں شامل ہے ۔
10 kg Ata
2 kg cheeni
2 kg chawal
500 gram moong daal
500 gram masoor daal
500 garam chano ki daal
100 gram mirch laal
1 chaye ka packet
1 namak ka packet
Rahe Insaniyat ❤️

الحمدللہ ہمارے اس پیارے ادارے کا انسانیت کی بھلائی کا کام شروع ہوگیا جن بھائیوں نے حصہ ڈالہ بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کا ا...
23/08/2025

الحمدللہ ہمارے اس پیارے ادارے کا انسانیت کی بھلائی کا کام شروع ہوگیا جن بھائیوں نے حصہ ڈالہ بہت شکریہ آپ سب بھائیوں کا اللہ آپ کو اسکا اجر دےآمین ❤️❤️
Rahe Insaniyat ❤️

22/08/2025

اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے میرا نام مہر ارسلان نیاز ہے آپ میں سے زیادہ تر لوگ مجھے جانتے ہونگے ۔ خیر یہ تو ہو گیا میرا تعارف اب آتے ہیں اصل بات کی طرف اس تحریر کو لکھنے کا مقصد کیا ہے ۔ میں ہمیشہ سے انسانیت کی خدمت کرنا چاہتا تھا ۔ اور الحمدللہ کر بھی رہا تھا لیکن میں چاہتا ہوں اس کارے خیر کو اور بڑا کیا جائے اور ایک بڑے پیمانے پر لوگوں کی مدد کی جائے جو غریب یتیم ،اور سب سے بڑہ کر سفید پوش لوگ ہیں ان کی مدد کی جائے ،میں جانتا ہوں آج کل کے فتنوں اور دھوکے کے دور میں یقین کرنا مشکل ہے کسی پر اسی لئے میں آپنے گھر سے شروعات کی ہے اور ایک فیسبک پیج بنایا ہے جس پر میں آپ کے ایک ایک روپے کا حساب دونگا اور تصاویر شئیر کرونگا جن کو بھی راشن ڈلوا کے دونگا ماہانہ یا کوئی بھی مدد کسی یتیم غریب ،مسکین اور سفید پوش کی اور اگر آپ ایک روپیہ بھی دینگے تو بھی آپ میری سر آنکھوں پر ہونگے ، اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت اور انسانیت کی خدمت کے لئے پیدا کیا ہے اس لئے میں چاہتا ہوں آپ لوگ اس با برکت کام میں میرا ساتھ دیں تاکہ میں اپنے پیارے مسلمان بھائی بہنوں کے لئے کچھ کر سکوں۔ شکریہ
یہ میرا فیس بک پیج لنک ہے۔
https://www.facebook.com/share/1CLdHvcHh6/
اور یہ میرا Hbl اکاؤنٹ ہے
23987000725203
Arslan Ali
0303-6012460
Naya pay account
اور ہاں یاد رکھئے گا اللہ تعالیٰ قران میں فرماتا ہے۔
وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ﴾ (سورۃ البقرۃ، آیت 177) ترجمہ: ’’اور نیکی یہ ہے کہ (آدمی) مال، اس کی محبت کے باوجود رشتہ داروں، یتیموں اور مسکینوں پر خرچ کرے"

انسانیت کی خدمت، صداقت کے ساتھ
whatsapp : 03036012460

Address

New Kahna Madina City Near Punjab Bank
Lahore
53100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Rahe Insaniyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share