24/06/2026
سمائلنگ فیس کمیونٹی ڈویلپرز تھیٹر ٹیم کی جانب سے شرکت گاہ اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے خالق نگر لاہور میں "خواتین کارکنوں کو بااختیار بنانا" اور کام کی جگہ پر ہراسانی کے موضوع پر تھیٹر پرفارمنس کی چند تصویری جھلکیاں۔