EKAAS welfare foundation

EKAAS welfare foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EKAAS welfare foundation, Nonprofit Organization, lahore, Lahore.

ایک آس ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد ضرورت مندوں کے لیے باوقار زندگی کے مواقع پیدا کرنا، تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔ ہم امید، بھروسے اور مثبت تبدیلی کے سفر پر گامزن ہیں۔

احساس ہر ایک کا ہر قدم پر
15/09/2025

احساس ہر ایک کا ہر قدم پر

14/09/2025

ادارہ اک آس خدمت خلق کی مثال ہے جو سیکھاتا ہے ہمیں ایک دوسرے کا بازو بننا تاکہ کوئی بھی فرد محروم نا ہو بنیادی حقوق سے اپنے آس پاس اور گردو نواع میں آپ بھی کسی کی آس بن سکتے ہیں کیونکہ ہمیں کرنا ہے احساس ہر ایک کا ہر قدم پر

سیلاب کی تباہ کاریوں نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔اک آس فاؤنڈیشن آج بھی امید کی کرن بن کر متاثرین کے ساتھ کھڑی...
02/09/2025

سیلاب کی تباہ کاریوں نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
اک آس فاؤنڈیشن آج بھی امید کی کرن بن کر متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔
آئیں! مل کر ان بے سہارا خاندانوں کو نیا سہارا دیں۔

📞 رابطہ: +923404124470
📩 Email: [email protected]

Address

Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EKAAS welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share