CAPRO Missions Pakistan

CAPRO Missions Pakistan Our vision is to make disciples and to plant churches among the unreached people groups and to mobilize the Pakistani Church for cross-cultural mission.

Reaching the Unreached
GO - PRAY - SEND - MOBLIZE MISSION

Mission is God’s heartbeat, and it is also ours. It is the very expression of His love for the nations and His desire th...
13/08/2026

Mission is God’s heartbeat, and it is also ours.

It is the very expression of His love for the nations and His desire that every people, tribe, and community would hear and respond to the Gospel. As followers of Christ, we are invited to align our hearts with God’s heart and faithfully participate in His mission. We do not simply support mission. We are called to live for it, pray for it, and go wherever He leads us.

Prayer is the heartbeat of every believer and the foundation of God's mission. Through prayer, we draw closer to God, re...
01/08/2026

Prayer is the heartbeat of every believer and the foundation of God's mission. Through prayer, we draw closer to God, receive His strength, and partner with Him in transforming lives and reaching the nations with the Gospel. May we remain steadfast in prayer, trusting that God hears and answers according to His perfect will.

"Devote yourselves to prayer, being watchful and thankful." Colossians 4:2

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰By God's grace, we are welcomed into the month of August!As we step into this new month, we th...
01/08/2026

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰
By God's grace, we are welcomed into the month of August!

As we step into this new month, we thank God for His unfailing faithfulness and sustaining grace. May August be a season of renewed hope, deeper intimacy with Christ, and greater commitment to His mission among the nations.

"Forget the former things; do not dwell on the past. See, I am doing a new thing! Now it springs up; do you not perceive it?"
Isaiah 43:18–19

Our prayer is that the Lord will:
• Lead you by His wisdom in every decision.
• Strengthen you to walk faithfully in His calling.
• Open doors for the Gospel and make you a blessing to many.

As ambassadors of Christ, let us continue to pray, proclaim the Gospel, and participate in God's mission until every nation has the opportunity to hear the Good News of Jesus Christ.

May the Lord richly bless you, your family, your church, and your ministry throughout this month.

Grace and Peace,

CAPRO Missions Pakistan
Making disciples, reaching the the unreached & Mobilizing the Church for God's Mission Among the Nations.

کیا آپ جانتے ہیں؟دنیا میں ہر 30 مشنریوں میں سے جو پہلے سے انجیل تک رسائی رکھنے والے لوگوں کے درمیان خدمت کرتے ہیں۔ صرف 1...
30/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
دنیا میں ہر 30 مشنریوں میں سے جو پہلے سے انجیل تک رسائی رکھنے والے لوگوں کے درمیان خدمت کرتے ہیں۔ صرف 1 مشنری ایسے لوگوں تک پہنچتا ہے جو ابھی تک انجیل سے تقریباً بالکل ناواقف ہیں۔ ان میں فرنٹیئر (Frontier) اور نارساں (Unreached) لوگوں کے گروہ شامل ہیں جہاں لاکھوں، کروڑوں افراد کو یسوع مسیح کے بارے میں سننے کا حقیقی موقع بھی میسر نہیں۔

آئیے خدا کے عالمی مشن میں اپنا حصہ ڈالیں اور دعا کریں، جائیں، بھیجیں، مالی معاونت کریں اور دوسروں کو مشن کے لیے متحرک کریں تاکہ ہر قوم، قبیلہ اور زبان تک خوشخبری پہنچ سکے۔ خداوند یسوع ہمیں اپنےارشادِاعظم کی تکمیل میں وفاداری سے شریک ہونے کی توفیق دے۔ آمین۔

اُس کے حکم کی تعمیل میں
گلفام ضیاء
CAPRO Missions Pakistan.

27/07/2026

ڈاکٹر رالف ڈی ونٹر کا "مشن ٹرائیج" (Mission Triage) کا تصور
ارشاداعظم کی تکمیل کے لیے مشن کی ترجیحات

ڈاکٹر رالف ڈی ونٹر (1924–2009) بیسویں صدی کے ممتاز مشالوجسٹ (Missiologist) تھے۔ انہوں نے عالمی کلیسیا کی توجہ اس حقیقت کی طرف مبذول کرائی کہ دنیا کا سب سے بڑا مشنری چیلنج وہ لوگ نہیں ہیں جنہوں نے انجیل کو رد کر دیا ہے بلکہ وہ اربوں لوگ ہیں جنہیں کبھی بھی انجیل سننے کا مناسب موقع نہیں ملا۔

اسی مقصد کے لیے انہوں نے Mission Triage کا تصور پیش کیا۔

"ٹرائیج" (Triage) کیا ہے؟
ٹرائیج ایک طبی اصطلاح ہے۔ جب جنگ، زلزلے یا کسی بڑے حادثے میں زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ اور وسائل محدود ہوں تو ڈاکٹر ہر مریض کو ایک جیسا علاج نہیں دیتے بلکہ پہلے اُن مریضوں کو ترجیح دیتے ہیں جن کی جان فوری خطرے میں ہو اور جنہیں بروقت علاج سے بچایا جا سکتا ہو۔
ڈاکٹر رالف ونٹر نے کہا کہ یہی اصول عالمی مشن پر بھی لاگو ہوتا ہے۔
چونکہ کلیسیا کے پاس مشنری، وقت، مالی وسائل اور افرادی قوت محدود ہے اس لیے ضروری ہے کہ ان وسائل کو اُن اقوام تک خوشخبری پہنچانے کے لئے استعمال کیا جائے جہاں ابھی تک مسیح کی کوئی مؤثر گواہی نہیں سنائی گئی۔

ڈاکٹر ونٹر کا بنیادی سوال
انہوں نے ایک اہم سوال اٹھایا:
"اگر دنیا میں ہزاروں مشنری موجود ہیں تو پھر بھی ہزاروں اقوام انجیل سے کیوں محروم ہیں؟"
ان کا جواب تھا:
”مسئلہ مشنریوں کی کمی نہیں بلکہ مشنری وسائل کی غلط تقسیم (Misallocation of Resources) ہے۔“

انہوں نے مشاہدہ کیا کہ عالمی مشن کا بڑا حصہ اُن علاقوں میں کام کر رہا ھے جہاں پہلے سے کلیسیا موجود ھے جبکہ نارساں اقوام تقریباً نظر انداز ہو رہی ہیں۔

ڈاکٹر ونٹر کی ترجیحی ترتیب (Mission Triage)

1. پہلا درجہ: (Highest Priority)نارساں قبیلے اور اقوام (Unreached People Groups)*
یہ وہ نسلی، ثقافتی یا لسانی گروہ ہیں جہاں:
- مقامی کلیسیا موجود نہیں یا بہت کمزور ہے۔
- انجیل تک رسائی نہ ہونے کے برابر ہے۔
- لوگوں کے پاس مسیح کے بارے میں جاننے کا حقیقی موقع موجود نہیں۔
یہی ڈاکٹر ونٹر کے مطابق عالمی مشن کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ رومیوں 15: 20–21

2. دوسرا درجہ: نئی کلیسیاؤں کا قیام (Church Planting)
صرف افراد کو ایمان تک لانا کافی نہیں۔
مقصد یہ ہے کہ ہر قوم میں ایسی مقامی کلیسیا قائم ہو جو:
- خود مختار (Self-governing)
- خود کفیل (Self-supporting)
- خود تبلیغ کرنے والی (Self-propagating) ہو۔

3. تیسرا درجہ: موجودہ کلیسیاؤں کی مضبوطی
جہاں کلیسیا پہلے سے موجود ہے وہاں:
- شاگرد سازی
- یسوع کی مانند قیادت کی تربیت
- ٹھوس بائبلی تعلیم
- روحانی ترقی جاری رہنی چاہیے۔
لیکن اگر نئے وسائل مختص کیے جائیں تو ڈاکٹر ونٹر کے مطابق پہلی ترجیح پھر بھی نارساں اقوام اور قبیلے ہی ہونی چاہیے۔

پولس رسول اور مشن ٹرائیج( Mission Triage)
ڈاکٹر ونٹر نے اپنی حکمتِ عملی پولس رسول کے مشن سے اخذ کی۔
پولس فرماتے ہیں:
"اور مَیں نے یہِی حَوصلہ رکھّا کہ جہاں مسِیح کا نام نہِیں لِیا گیا وہاں خُوش خَبری سُناؤں تاکہ دُوسرے کی بُنیاد پر عمِارت نہ اُٹھاؤں۔بلکہ جَیسا لِکھا ہے وَیسا ہی ہوکہ جِن کو اُس کی خَبر نہِیں پہُنچی وہ دیکھیں گے اور جِنہوں نے نہِیں سُنا وہ سَمَجھیں گے۔"
(رومیوں 15: 20–21)
پولس بار بار اُن علاقوں میں گئے جہاں ابھی تک کلیسیا قائم نہیں ہوئی تھی۔ اور یہی Mission Triage کی بنیاد ہے۔

ارشاداعظم کی سمجھ
متی 28: 19 میں یونانی لفظ:
Panta ta Ethnē
استعمال ہوا ہے۔
ڈاکٹر ونٹر نے وضاحت کی کہ اس کا مطلب صرف سیاسی ممالک (Countries) نہیں بلکہ نسلی اور ثقافتی اقوام (People Groups) ہیں۔
اس لیے اگر کسی ملک میں ہزاروں کلیسیائیں موجود ہوں لیکن اس ملک کے اندر بعض نسلی گروہ انجیل سے محروم ہوں تو ارشاداعظم ابھی مکمل نہیں ہوا۔

ڈاکٹر ونٹر کا مشہور اصول
انہوں نے کہا:
"The greatest remaining task of the Church is reaching the Unreached Peoples of the world."
”عالمی کلیسیا کے سامنے باقی رہ جانے والا سب سے بڑا کام نارساں اقوام اور قبیلوں تک خوشخبری پہنچانا ہے۔“

پاکستانی مقامی کلیسیا کے لیے عملی اطلاق
ہر مقامی کلیسیا کو چاہیے کہ:
- اپنی دعاؤں میں نارساں قبیلوں اور اقوام کو شامل کرے۔
- نوجوانوں کو Frontier Missions کے لیے تیار کرے۔
- اپنے چرچ کے بجٹ کا کچھ خاص حصہ ع مشن کے لیے مختص کرے۔
- مشنری بھیجنے والی کلیسیا (Sending Church) بنے۔
- ہر چرچ رکن کو ارشاداعظم میں شریک ہونے کی ٹریینگ اور علم دے۔

ایک سادہ خاکہ (Mission Triage)
محدود وسائل
│
▼
مشن کی ترجیحات کا تعین
│
┌───────────────────────────────┐
│ 1. نارساں اقوام اور قبیلے │⭐ سب سے پہلی ترجیح
└────────────────────────────────┘
│
▼
│2. نئی کلیسیاؤں کا قیام
│
▼
│3. موجودہ کلیسیاؤں کی مضبوطی

ڈاکٹر رالف ڈی ونٹر کا Mission Triage کا تصور کلیسیا کو یہ سکھاتا ہے کہ ارشادِاعظم کی تکمیل کے لیے صرف زیادہ کام کرنا کافی نہیں بلکہ درست جگہ پر کام کرنا ضروری ہے۔ خدا کی حکمت کا تقاضا ہے کہ عالمی اور پاکستانی مقامی کلیسیا اپنی بہترین افرادی قوت، وسائل، دعاؤں اور قیادت کو سب سے پہلے اُن اقوام کی طرف بھیجے جہاں آج بھی مسیح کا نام نہیں پہنچا۔ یہی حکمت عملی پولس رسول کی خدمت، ارشادِاعظم کے مقصد اور مکاشفہ 7:9 میں بیان کردہ خدا کے ابدی منصوبے سے ہم آہنگ ھے۔

اس کے حکم کی تعمیل میں
گلفام ضیاء
CAPRO Missions Pakistan

@

25/07/2026

خدا ہماری خدمت سے پہلے ہماری نیت کو جانچتا ہے
: 1 کرنتھیوں 4 :1-5

مسیحی زندگی میں خدمت (Ministry) ایک عظیم اعزاز اور خدا کی طرف سے دی گئی امانت ہے۔ لیکن بائبل یہ تعلیم نہیں دیتی کہ خدا صرف ہماری خدمت، محنت یا کامیابی کو دیکھتا ہے۔ بلکہ خدا ہماری خدمت کے پیچھے موجود دل، نیت (Motives)، ارادے (Intentions) اور محرکات (Motivations) کو بھی جانچتا ہے۔
آج کے دور میں اکثر خدمت کی کامیابی کو لوگوں کی تعداد، بڑی عمارت، سوشل میڈیا فالوورز، مالی وسائل یا مقبولیت سے ناپا جاتا ہے۔ لیکن خدا کی عدالت میں کامیابی کا معیار مختلف ہے۔ وہاں یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ "آپ نے کتنا کیا؟" بلکہ یہ پوچھا جائے گا کہ "تم نے کیوں کیا؟"

1۔ خدا انسان کے ظاہر کو نہیں بلکہ دل کو دیکھتا ہے
جب سموئیل نبی نے یسی کے بیٹوں کو دیکھا تو وہ ظاہری شخصیت سے متاثر ہوا لیکن خدا نے فرمایا:

"انسان ظاہری صورت کو دیکھتا ہے لیکن خداوند دل پر نظر کرتا ہے۔" (1 سموئیل 16:7)
یہ اصول پوری بائبل میں قائم ہے۔ خدا کے نزدیک اصل اہمیت انسان کے دل کی ہے۔

2۔ خدا ہماری پوشیدہ نیتوں کو ظاہر کرے گا
پولس رسول فرماتے ہیں:
”پَس جب تک خُداوند نہ آئے وقت سے پہلے کِسی بات کا فیصلہ نہ کرو۔ وُہی تارِیکی کی پوشِیدہ باتیں روشن کر دے گا اور دِلوں کے منصُوبے ظاہِر کر دے گا اور اُس وقت ہر ایک کی تعرِیف خُدا کی طرف سے ہوگی۔“(1 کرنتھیوں 4:5)
یہاں "دلوں کے منصوبے" کے لیے استعمال ہونے والا یونانی لفظ (Boulas) βουλὰς ہے جس کا مطلب ہے اندرونی منصوبہ، مقصد، نیت یا دل کا ارادہ۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ قیامت کے دن خدا صرف ہمارے کاموں کا حساب نہیں لے گا بلکہ ان کاموں کے پسِ پردہ موجود مقصد کو بھی ظاہر کرے گا۔

3۔ یسوع نے خدمت میں غلط نیتوں(Wrong Motives) سے خبردار کیا
یسوع نے فرمایا:
"خبردار! اپنے راست بازی کے کام آدمیوں کے سامنے دکھانے کے لئےنہ کرو۔ نہیں تو تمہارے باپ کے پاس جو آسمان پر ھے تمھارے لئے کوئی اجر نہیں ہے۔"(متی 6:1)
پھر یسوع نے خیرات، دعا اور روزہ کی مثالیں دے کر بتایا کہ اگر یہ سب کام لوگوں کی تعریف حاصل کرنے کے لیے کیے جائیں تو خدا کے نزدیک ان کا اجر ختم ہو جاتا ہے۔
یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ صحیح کام بھی غلط نیت کے ساتھ کیا جائے تو خدا کے نزدیک ناقابلِ قبول ہو سکتا ہے۔

4۔ خدا کا کلام دل کی نیتوں کو جانچتا ہے
عبرانیوں 4:12 بیان کرتی ہے:
”کِیُونکہ خُدا کا کلام زِندہ اور مؤثّر اور ہر ایک دو دھاری تلوار سے زِیادہ تیز ہے اور جان اور رُوح اور بند بند اور گُودے گُودے کو جُدا کر کے گُذر جاتا ہے اور دِل کے خیالوں اور اِرادوں کو جانچتا ہے۔“
یہ آیت ظاہر کرتی ہے کہ خدا کا کلام صرف گناہوں کو ظاہر نہیں کرتا بلکہ دل کی پوشیدہ خواہشات اور محرکات(motivations) کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔

5۔ پولس رسول کی خدمت کا مقصد کیا تھا؟
پولس لکھتے ہیں:
”کِیُونکہ ہم اپنی نہِیں بلکہ مسِیح یِسُوع کی منادی کرتے ہیں کہ وہ خُداوند ہے اور اپنے حق میں یہ کہتے ہیں کہ یِسُوع کی خاطِر تُمہارے غُلام ہیں۔“(2 کرنتھیوں 4:5)
یہ ایک حقیقی خادم کی پہچان ہے۔
- وہ اپنی شہرت نہیں چاہتا۔
- وہ اپنی بادشاہی نہیں بناتا۔
- وہ اپنے نام کی نہیں بلکہ مسیح کے نام کی بڑائی چاہتا ہے۔

6۔ خدا روحوں اور نیتوں کو تولتا ہے
اِنسان کی نظر میں اُسکی سب روشیں پاک ہیں لیکن خدوند روحوں کو جٓانچتا ہے۔(امثال 16:2)
بعض اوقات ہم خود کو بھی دھوکہ دے دیتے ہیں ۔لیکن ہم خدا کودھوکا نہیں دے سکتے۔وہ جانتا ہے کہ
- میں خدمت کیوں کر رہا ہوں؟
- میں منادی کیوں کرتا ہوں؟
- میں چندہ کیوں دیتا ہوں؟
- میں عبادت کیوں کرواتا ہوں؟
- میں مشن میں کیوں آیا ہوں؟
آج کے کلیسیائی اور مشنری خدمت میں نہایت ضروری ہے کہ ہم اپنی نیتوں کو چیک کریں۔
آج بعض لوگ خدمت کو اپنی شناخت بنانے، شہرت حاصل کرنے، سوشل میڈیا پر مقبول ہونے، مالی فائدہ لینے یا لوگوں کی تعریف حاصل کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں۔
لیکن خدا ایسے سوال کرے گا:
- کیا آپ نے لوگوں کو اپنی طرف کھینچا یا مسیح کی طرف؟
- کیا آپ نے اپنی بادشاہی تعمیر کی یا خدا کی بادشاہی؟
- کیا آپ نے خدمت محبت سے کی یا مقابلہ بازی سے؟
- کیاآپ نے لوگوں کی خدمت کی یا اپنی عزت بڑھانے کے لئے؟
خدا کے نزدیک خدمت کی کامیابی کا معیار تعداد (Numbers) نہیں بلکہ وفاداری (Faithfulness) ہے۔ مشہوری (Popularity) نہیں بلکہ دل کا خالص (Purity of Heart) ہے۔ داد و تحسین (Applause)
نہیں بلکہ خدا کی فرمانبرداری (Obedience) ہے۔
اگر ہم خدمت اس لیے کریں کہ لوگ ہماری تعریف کریں، ہماری تصاویر شائع ہوں، ہماری رپورٹیں متاثر کن لگیں یا ہمارا نام مشہور ہو جائے تو ہم انجیل کے اصل مقصد سے ہٹ جاتے ہیں۔
حقیقی خادم وہ ہے جو یوحنا بپتسمہ دینے والے کی طرح کہے:
*”ضرُور ہے کہ وہ بڑھے اور مَیں گھٹوُں۔“* (یوحنا 3:30)

خود احتسابی کے چند سوالات
ہر خادم، راہنما اور ایماندار کو وقتاً فوقتاً اپنے آپ سے یہ سوالات پوچھنے چاہئیں:
1. اگر کوئی بھی میری تعریف نہ کرے کیا میں پھر بھی اسی وفاداری سے خدمت کروں گا؟
2. اگر میری خدمت کا کریڈٹ کسی اور کو مل جائے تو کیا مجھے خوشی ہوگی؟
3. اگر خدا مجھے کسی گمنام جگہ خدمت کے لیے بھیجے تو کیا میں تیار ہوں؟
4. کیا میری خوشی مسیح کے جلال میں ہے یا اپنی شہرت میں؟
5. کیا میری خدمت محبت سے پیدا ہوئی ہے یا خودنمائی سے۔
بائبل ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ایک دن ہم سب مسیح کی عدالت کے سامنے کھڑے ہوں گے (2 کرنتھیوں 5:10)۔ اُس دن نہ ہماری شہرت، نہ ہمارے عہدے، نہ ہماری تنظیم، نہ ہماری کامیابیاں ہمیں راستباز ٹھہرائیں گی۔ خدا ہمارے دلوں کو کھول کر دیکھے گا اور ہماری ہر خدمت کے پیچھے موجود نیت کو ظاہر کرے گا۔
لہٰذا آئیں داؤد کے ساتھ مل کر یہ دعا کریں۔

”اَے خُدا! تُو مجھے جانچ اور میرے دِل کو پہچان۔ مجھے آزما اور میرے خیالوں کوجان لے۔اور دیکھ کہ مجھ میں کوئی بُری روِش تو نہیں اور مجھکو ابدی راہ میں لے چل۔“ (زبور 139: 23-24)
جو خدمت خدا کی محبت، فروتنی، پاک نیتی اور صرف اُس کے جلال کے لیے کی جاتی ہے وہی خدمت ابدی اجر پاتی ہے۔ خدا ہماری سرگرمیوں سے زیادہ ہمارے دل کو دیکھتا ہے،کیونکہ وہ خدمت نہیں بلکہ خادم کے دل کو بھی جانچتا ہے۔
میرے ساتھ یہ کہیں
O Lord my God leads my steps and stops.

اسکے مشن کی تکمیل میں
گلفام ضیاء
CAPRO Missions Pakistan

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰Prayer BulletinTheme: The Church in Gilgit-Baltistan1. 👉 Pray for Spiritual Revival and Kingdo...
18/07/2026

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰

Prayer Bulletin

Theme: The Church in Gilgit-Baltistan

1. 👉 Pray for Spiritual Revival and Kingdom Impact
Pray that God will bring spiritual renewal to the Church in Gilgit-Baltistan, filling believers with a passion for holiness, prayer, and God's mission so they may be a transforming influence in their communities. (Habakkuk 3:2; Acts 1:8)

2. 👉 Pray for Indigenous Leaders and Church Planting
Pray that the Lord will raise up spiritually mature local leaders who will faithfully shepherd His people, plant healthy churches, and equip others to continue the work of the Gospel. (Ephesians 4:11–13; Titus 1:5)

3. 👉 Pray for the Gospel Among Every People Group
Pray that every ethnic group and remote community in Gilgit-Baltistan will have the opportunity to hear the Gospel, and that God will prepare hearts to receive Christ through the witness of His Church.
(Romans 10:14–15; Revelation 7:9)

🙏 Pray | 🚶 Go | 📤 Send | 💰 Give | 📖 Learn | 🌍 Mobilize for Missions

To follow the Channel click on the given link.
https://whatsapp.com/channel/0029Vahwwd89xVJbpD79Tx3N

Partner with us in reaching the unreached of Pakistan 🇵🇰
📞 +923044024309
CAPRO Missions Pakistan🇵🇰

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰Prayer BulletinTheme: The Church in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan1. 👉 Pray for a Disciple-Makin...
18/07/2026

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰
Prayer Bulletin

Theme: The Church in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

1. 👉 Pray for a Disciple-Making Church*
Pray that the Church in Khyber Pakhtunkhwa will grow in God's Word, be led by the Holy Spirit, and faithfully make disciples.( Matthew 28:19–20; 2 Timothy 2:2;Colossians 1:28)

2. 👉 Pray for Open Doors and Strategic Partnerships
Pray that God will open hearts and doors for the Gospel and strengthen partnerships between local churches and CAPRO Missions Pakistan to reach the unreached.(Colossians 4:3–4; Acts 16:14; Philippians 1:5)

3. 👉 Pray for Peace and the Advancement of God's Kingdom
Pray for peace, protection, and freedom for the Church to proclaim the Gospel boldly throughout Khyber Pakhtunkhwa.
(Psalm 46:9; Isaiah 60:18; 1 Timothy. 2:1–4)

4. 👉 Pray for an Army of Mission Workers
Pray that God will raise Goers, Senders, Mobilizers, Welcomers, and Prayer Warriors to fulfill the Great Commission. (Matthew 9:37–38)

🙏 Pray | 🚶 Go | 📤 Send | 💰 Give | 📖 Learn | 🌍 Mobilize for Missions

To follow the Channel click on the given link.
https://whatsapp.com/channel/0029Vahwwd89xVJbpD79Tx3N

Partner with us in reaching the unreached of Pakistan 🇵🇰
📞 +923044024309
CAPRO Missions Pakistan🇵🇰

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰Prayer BulletinTheme: The Church in Balochistan, PakistanJoin us to pray for; 1. 👉 Pray that t...
18/07/2026

CAPRO Missions Pakistan 🇵🇰
Prayer Bulletin

Theme: The Church in Balochistan, Pakistan

Join us to pray for;

1. 👉 Pray that the Church will embrace God's heart for the nations.
Pray that every church in Balochistan will embrace the Great Commission and develop a passion to reach every unreached people group with the Gospel. Revelation 7:9

2. 👉 Pray for indigenous mission workers and strategic partnerships.
Pray that God will raise, equip, and send local believers, and open doors for CAPRO Missions Pakistan to partner with local churches in evangelism, discipleship, and church planting among the unreached.
2 Timothy 2:2; Colossians 4:3–4

3. 👉 Pray for local mission organizations, missionaries, and the restoration of peace.*
* Pray that God will protect, strengthen, and provide for local mission organizations and missionaries serving in Balochistan. Pray also that the Lord will bring peace, restrain violence and terrorism, and create a secure environment for the Gospel to advance. Psalm 91:1–2; 2 Thessalonians 3:1–3

4. 👉 Pray for the breaking of spiritual strongholds.

Pray that God will remove every spiritual, cultural, and religious barrier to the Gospel, preparing hearts to receive Christ throughout Balochistan. 2 Corinthians 10:4–5

🙏 Pray | 🚶 Go | 📤 Send | 💰 Give | 📖 Learn | 🌍 Mobilize for Missions

To follow the Channel click on the given link.
https://whatsapp.com/channel/0029Vahwwd89xVJbpD79Tx3N

Partner with us in reaching the unreached of Pakistan 🇵🇰

📞 +923044024309
CAPRO Missions Pakistan🇵🇰

CAPRO Missions Pakistan🇵🇰Prayer BulletinTheme: The Church in Sindh Province, PakistanPray with us for the Church In Sind...
14/07/2026

CAPRO Missions Pakistan🇵🇰
Prayer Bulletin

Theme: The Church in Sindh Province, Pakistan

Pray with us for the Church In Sindh Pakistan

1. 👉Pray for a Spiritually Healthy Church.
Pray that God will bring genuine revival to His Church in Sindh, producing lives marked by holiness, biblical faithfulness, humility, and obedience to Christ. Pray that church leaders and believers will serve with integrity, free from the love of money and selfish ambition, while preserving the unity of the Spirit for the advancement of God's Kingdom.
Psalm 85:6; 1 Peter 1:15–16; Ephesians 4:3–6; 1 Timothy 6:10

2. 👉 Pray for a Mission Vision for the Unreached.
Pray that God will give the churches in Sindh a deep burden for the unreached and unengaged peoples, communities, and tribes. Ask the Holy Spirit to awaken a biblical vision for cross-cultural missions and to make the Great Commission a central priority of every local church. Matthew 28:19–20; Romans 10:13–15; Matthew 9:36–38

3. 👉 Pray for an Army of Goers, Senders, and Mobilizers.
Pray that God will raise and equip missionaries to go, faithful churches to send, generous believers to give, and passionate mobilizers to inspire others for missions, so that the Gospel will be proclaimed where Christ is not yet known.
Isaiah 6:8; Acts 13:2–3; Philippians 4:15–19

🙏 Pray | 🚶 Go | 📤 Send | 💰 Give | 📖 Learn | 🌍 Mobilize for Missions

To follow the Channel click on the given link.
https://whatsapp.com/channel/0029Vahwwd89xVJbpD79Tx3N

Partner with us in reaching the unreached of Pakistan 🇵🇰
📞 +923044024309
CAPRO Missions Pakistan🇵🇰

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CAPRO Missions Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share