Rabi Pirzada Foundation

Rabi Pirzada Foundation Rabi Pirzada Foundation is probably the only foundation in the world that does not run on any donations or charities.
(489)

Rabi Pirzada Foundation is a non-profit organization in Pakistan with an aim to improve the condition of underprivileged communities especially women and children and to uplift them on the base of their talent. This foundation relies solely on Rabi Pirzada's artwork. Our goal is not to make someone a beggar by giving alms, but to find talent in them and promote them on base of thier talent, so that they can become their own support.

24/10/2025
24/10/2025

میں نے دیکھی اپنی وہ ریڑھی بازار میں،
جو ہم نے ایک سال پہلے دی تھی،
آج بھی لوگ اسی سے اپنی روزی کما رہے ہیں
محنت، نیت اور برکت — سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
Am see cart in the market, which we had given him a year ago, even today people are earning their livelihood from it Hard work, intention and blessings — all in
the hands of Allah

"پَنک اکتوبر 🎀بریسٹ کینسر آگاہی مہینہرابی پیرزادہ فاؤنڈیشن خواتین کی صحت، حوصلے اور امید کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔اپنی...
24/10/2025

"پَنک اکتوبر 🎀بریسٹ کینسر آگاہی مہینہ
رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن خواتین کی صحت، حوصلے اور امید کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔
اپنی ماں، بہن، بیٹی کا خیال رکھیں — بروقت چیک اپ زندگی بچا سکتا ہے۔ 🎀

مسکراہٹ ایک ایسا تحفہ ہے جو کچھ خرچ کیے بغیر دلوں کو امیر بنا دیتا ہے یہ امید اور انسانیت کی ایسی زبان ہے، جو ہر دل سمجھ...
24/10/2025

مسکراہٹ ایک ایسا تحفہ ہے جو کچھ خرچ کیے بغیر دلوں کو امیر بنا دیتا ہے
یہ امید اور انسانیت کی ایسی زبان ہے، جو ہر دل سمجھ سکتا ہے۔
A simple smile can light up someone’s world, spread hope, and remind us all of our shared humanity

22/10/2025

"رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن نے ایک خوبصورت قدم اٹھایا ہے — والنٹیئرز پروگرام کا آغاز
یہ موقع ہے اُن سب کے لیے جو انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، یتیم بچوں، بے سہارا خواتین اور ضرورت مندوں کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آئیں، ہمارے ساتھ شامل ہوں، ایک ایسی ٹیم کا حصہ بنیں جو محبت، ایمان اور خدمت کے جذبے سے لبریز ہے۔کیونکہ دنیا اُس وقت بدلتی ہے جب ہم صرف خواب نہیں دیکھتے، بلکہ ان کے لیے قدم بڑھاتے ہیں۔
"

ہم جیتیں گے ، تعلیم سے ۰۰۰۰میرا خواب ہر بچہ پڑھا لکھاWe will fight our problems with Education inShaa Allah..!
22/10/2025

ہم جیتیں گے ، تعلیم سے ۰۰۰۰
میرا خواب ہر بچہ پڑھا لکھا
We will fight our problems with Education inShaa Allah..!

21/10/2025

Be a part of Rabi Pirzada Foundation as a Volunteer and be a voice of hope, education, and compassion for Pakistan’s future.
Let’s spread kindness, awareness, and change, together!

رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کے والینٹر بنیں
اور امید، تعلیم اور احساس کا پیغام پاکستان کے ہر دل تک پہنچائیں۔
تبدیلی کا آغاز آپ سے! 🇵🇰

🔗 Apply Now: https://forms.gle/Hi9a83869qCtu6ND7

Join the Rabi Pirzada Foundation Ambassador Program and become part of a movement that spreads education, kindness, and ...
21/10/2025

Join the Rabi Pirzada Foundation Ambassador Program and become part of a movement that spreads education, kindness, and awareness across Pakistan.
رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کے ایمبیسیڈر پروگرام کا حصہ بنیں
اور تعلیم، احساس اور انسانیت کا پیغام پھیلائیں۔
https://forms.gle/Hi9a83869qCtu6ND7

20/10/2025

رابی بچوں کے ساتھ کھیلتی، ہنستی اور پیاری نظمیں سنتی ہوئی ؟
خوشیوں سے بھرا لمحہ!
Rabi playing with the children, laughing and listening to cute rhymes? A moment full of joy!

میری کامیابی کا اصل راز اُن ماؤں کی دعاؤں میں چھپا ہے،رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن آج بے شمار بیوہ اور مستحق خواتین کے لیے اُمی...
19/10/2025

میری کامیابی کا اصل راز اُن ماؤں کی دعاؤں میں چھپا ہے،
رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن آج بے شمار بیوہ اور مستحق خواتین کے لیے اُمید اور سہارا بن چکی ہے۔
الحمدللہ، یہ خواتین آج اپنے قدموں پر کھڑی ہیں اور باعزت روزگار حاصل کر رہی ہیں۔

18/10/2025

ماں کا دل دہلا دینے والا واقعہ۔
نا فرمان بیٹوں کا منہ نہیں دیکھوں گی۔
گھر بھیجا تو ماں رستے میں فوت ہوگئی۔۔
A heartbreaking incident of a mother. I will not see the faces of disobedient sons. When I sent them home, the mother died on the way.

یہ بچے ہر روز میرے ساتھ خواب بُنتے ہیںایک ایسے پاکستان کا خواب جہاں ہر بچہ تعلیم کی روشنی میں پروان چڑھے۔اور رابی پیرزاد...
17/10/2025

یہ بچے ہر روز میرے ساتھ خواب بُنتے ہیں
ایک ایسے پاکستان کا خواب جہاں ہر بچہ تعلیم کی روشنی میں پروان چڑھے۔
اور رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن ان خوابوں کو تعبیر دینے کی کوشش ہے۔

Rabi Pirzada

Address

Rabi Pirzada Foundation, 87-K Commercial DHA Phase 1
Lahore
54792

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabi Pirzada Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rabi Pirzada Foundation:

Share