12/06/2026
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول برہ (adopted by Uol relief) میں حج اور قربانی کے موضوع پر ایک معلوماتی اور روح پرور نشست کا انعقاد کیا گیا۔
اس نشست میں حج کے عظیم سفر اور قربانی کے جذبۂ ایثار و اطاعت پر روشنی ڈالی گئی۔ طلبہ نے ان عبادات کے روحانی پہلوؤں اور ان کے پیغام کو سمجھنے کا موقع حاصل کیا.