Markazi Naat Council

Markazi Naat Council Markazi Naat Council performs by spreading the light of Islam through Naat, knowledge, and welfare for over a decade.

جناب چوہدری رمضان گجر صاحب صدر بزم غوثیہ اور بزم غوثیہ کے تمام ممبران کو 13 ربیع الاول جلوس کی کامیابی پر مبارکباد پیش ک...
28/08/2026

جناب چوہدری رمضان گجر صاحب صدر بزم غوثیہ اور بزم غوثیہ کے تمام ممبران کو 13 ربیع الاول جلوس کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 🌺💐

منجانب
مرکزی نعت کونسل مصطفیٰ آباد

سبحان اللہ 💚*عرس مبارک حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ*مرکزی نعت کونسل مصطفیٰ آباد کی جانب سے عرس میں آنے والے تمام زائرین...
20/08/2026

سبحان اللہ 💚

*عرس مبارک حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ*

مرکزی نعت کونسل مصطفیٰ آباد کی جانب سے عرس میں آنے والے تمام زائرین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ اللہ کے بڑے ولی اور درویش تھے۔ لاہور کے مزار پر ہر سال *سالانہ عرس* بڑی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے زائرین شرکت کرتے ہیں۔

اللہ پاک ہمیں اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل کی توفیق دے۔ آمین

آزادی مبارک 💚🤍🇵🇰 آپ سب کو 14 اگست کی آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🎉🇵🇰🎊 اللہ پاک ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم ر...
14/08/2026

آزادی مبارک 💚🤍🇵🇰

آپ سب کو 14 اگست کی آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🎉🇵🇰🎊

اللہ پاک ہمارے پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین

اللہ تعالیٰ پاکستان کو قیامت تک سلامت رکھے اور ہمیں اس نعمت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین

ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو 🎉💚علامہ محمد سید احمد فریدی صاحب اور دیگر علماء کرام کی موجودگی میں صدرمرکزی نعتِ کونسل ڈاکٹر را...
06/08/2026

ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو 🎉💚

علامہ محمد سید احمد فریدی صاحب اور دیگر علماء کرام کی موجودگی میں صدرمرکزی نعتِ کونسل ڈاکٹر راحیل رفیق صاحب اورسرپرست اعلی مرکزی نعت کونسل محمد علی بھیا جی کی تاج پوشی ہوئی۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
کونسل کی جانب سے یہ عزت واقعی بہت بڑی بات ہے۔ اللہ پاک دونوں حضرات کو دین و دنیا میں مزید ترقیاں، عزتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

الحمدللہ عزت اولیاء کانفرنس زیر اہتمام مرکزی نعت کونسل کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر لی گئی تصاویر جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔   ...
04/08/2026

الحمدللہ
عزت اولیاء کانفرنس زیر اہتمام مرکزی نعت کونسل کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر لی گئی تصاویر جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

AJ inshallah .........
01/08/2026

AJ inshallah .........

اسلام و علیکم الحمد للہ مرکزی نعت کونسل کے زیر اھتمام ایک عظیم الشان “عزت اولیا ء کانفرنس “ 1 اگست بروز ھفتہ زیر   نگران...
30/07/2026

اسلام و علیکم
الحمد للہ مرکزی نعت کونسل کے زیر اھتمام ایک عظیم الشان “عزت اولیا ء کانفرنس “ 1 اگست بروز ھفتہ زیر نگرانی علامہ سعید احمد فریدی صاحب جامع مسجد حنفیہ سنٹر والی میں انعقاد پزیر ھونے جا رھی ھے ! آپ خضرات سے بھر پور شرکت کی استدعا ھے !
جزاکاللہ خیر۔
منجانب۔ صدر ڈاکٹر راحیل رفیق
مرکزی نعت کونسل مصطفی آباد

مرکزی نعت کونسل کے زیر اہتمام تیسری سالانہ عظیم الشان محفل ذکر شہادت حضرت امام حسین رضہ میں قاری رضوان عالم صاحب تلاوت ق...
11/07/2026

مرکزی نعت کونسل کے زیر اہتمام تیسری سالانہ عظیم الشان محفل ذکر شہادت حضرت امام حسین رضہ میں قاری رضوان عالم صاحب تلاوت قران پاک کی حاضری پیش کرتے ہوئے - - -

مرکزی نعت کونسل کے خوبصورت ثناء خواں محمد رضوان اختر قادری ۔ محمد وقار انجم۔ محمد حسان زاہد۔ قاری طارق بلال سعیدی۔ محمد ...
06/07/2026

مرکزی نعت کونسل کے خوبصورت ثناء خواں محمد رضوان اختر قادری ۔ محمد وقار انجم۔ محمد حسان زاہد۔ قاری طارق بلال سعیدی۔ محمد عاطف۔ محمد اختر محمود قادری۔ محمد ہارون صاحب نے محفل میں روحانیت و ذوق سے آپنی حاضری پیش کی۔۔۔۔۔۔

تنظیم علمائے اہلسنت حلقہ مصطفیٰ آباد و حلقہ گڑھی شو لاہور کے تمام علماء کا مرکزی نعت کونسل کی جانب سے شرکت پر شکریہ ادا ...
06/07/2026

تنظیم علمائے اہلسنت حلقہ مصطفیٰ آباد و حلقہ گڑھی شو لاہور کے تمام علماء کا مرکزی نعت کونسل کی جانب سے شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Mustafabad Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Naat Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share