05/09/2026
Teri jeet meri jeet 16 se 30, 16 se 30
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) الیکشن 2026–2028
PPBA Alliance — مضبوط قیادت، مؤثر نمائندگی اور روشن کاروباری مستقبل
Corporate Class کے امیدوار
H.M. Saqib Rasheed — Panel No. 27
کے ساتھ تاجر و کاروباری برادری کی آواز کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ انتخابی سفر جاری ہے۔
میاں انجم نثار کی قیادت میں PPBA Alliance کاروباری برادری کے حقوق کے تحفظ، صنعت و تجارت کے فروغ اور ایک مضبوط، فعال اور مؤثر LCCI کے لیے متحد ہے۔
یہ صرف ایک انتخاب نہیں،
بلکہ کاروباری برادری کی مضبوط آواز اور بہتر مستقبل کا فیصلہ ہے۔
🗳️ ووٹ دو، ساتھ نبھاؤ،
ساقب رشید کو کامیاب بناؤ!
fans
Saqib Rasheed
Waqas Arshad
Muneer Asghar
Fazeel Saqib
Zahid Chohan
Panel No. 27
Vote for PPBA Alliance ✌️