Muhim Shafqat

Muhim Shafqat Muhim Shafqat (مہم شفقت) aims to help people who work on daily wages for survival. We intend

Address

Ichhra
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhim Shafqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhim Shafqat:

Share

مہم شفقت! (الله کے ڈاکیے)

کچھ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ رمضان میں زکوة نکالنی ہے تو یہ بہترین وقت ہے اپنے مال میں سے صدقہ کرنے کا۔ قرآن و حدیث کی مختلف روایات سے پتہ چلتا ہے کہ صدقہ ان آفات کو ٹال دیتا ہے جو اتر چکی ہیں یا ابھی اترنی ہیں اسی طرح صدقہ انسان کی موت کو آسان کر دیتا ہے پھر وہ دن جب کوئی سایہ نہیں ہوگا اس دن ہر انسان اپنے صدقے تلے ہو گا۔ آج ہم اللہ کے جس عذاب سے دوچار ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ صدقہ کریں کیونکہ صدقہ اللہ کے غضب کو کم کرتا ہے۔ اسے طرح صدقہ جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔

مشکل کی اس گھڑی میں ہمارا مقصد ان لوگوں کہ مدد کرنا ہے جو یومیہ اجرت پر اپنی بقا کے لئے کام کرتے ہیں ۔ ہمارا مقصد ان کی بقا کے لئے ان کو راشن مہیا کرنا ہے ۔ ایک پیکج کی قیمت 2000 روپے ہے، جس میں ضروری اشیاء خوردونوش ہیں ۔ برائے مہربانی آگے بڑھیں اور اس کار خیر میں رقوم یا ضروری اشیاء عطیہ کرکے ہماری مدد کریں ۔

آپ کسی غریب کی مدد کریں اللہ آپکی مدد کرے گا۔

Few things about our مہم شفقت!