03/05/2025
الحمدللہ
جہلم اسکول میں آج ہم نے پانچ یتیم اور غریب بچوں کی فیس ادا کی ہے۔
ان شاء اللہ، جب تک میرا سانس ہے، پاکستان کا کوئی بچہ تعلیم میں پیچھے نہیں رہے گا۔
آپ سب بھی اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیجیے۔