Rehnumai Marriage Bureau & Foundation

Rehnumai Marriage Bureau & Foundation To provide Rishta Services And Marriage of poor and Orphan Girls,Those who can't manage expanses for marriage . Rehnumai marriage bureau & foundation is managed

Second marriage arrangments of Divorced and widow ladies.

25/08/2024

‏ہیلو سر ، لوگ پوچھ رہے ہیں نتاشا کو عوام سے بچانے 2 منٹ میں رینجرز پہنچ گئے لیکن 9 مئی کو کور کمانڈر ہاوس بچانے گھنٹوں تک سیکیورٹی فورسز کیوں نہ پہنچ سکیں؟

25/08/2024

32 سے 64 کلومیٹر کچے کا ایریا کلیئر نہیں ہوتا

اور بھاشن سن لو ان کے

انااللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔
31/07/2024

انااللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔

30/07/2024

Bloch na Punjabi ka Dushman he
Or
Na Pinjabi Blocho ka
Ye Nafrat ki aag kahin or se hi bharkai jati he,
Or Jis Din is aag pe qabo pa lia us Din Hum se Behter Qoom nhi ho gi,

30/07/2024
27/07/2024

‏''ڈیجیٹل دہشت گردوں'' کے چند سوالات جن سے معلوم اور نامعلوم افراد پریشان ہیں:

عمران خان پروپیگنڈا کروا رہا ہے 😍😍
سوال: بجلی کے بلوں کی وجہ سے عوام خود کشیاں کر رہی، کوئی ریلیف؟
جواب: نو مئی
سوال: بھارت نے پاکستان میں گھس کر ایجنسیوں کے بیس لوگ مارے، کوئی ایکشن؟
جواب: نو مئی
سوال: گندم کے 85 ارب کے اسیکینڈل کی انکوائری کا کیا بنا؟
جواب : نو مئی
سوال: ججز کو دھمکیاں مل رہی ہیں، اایجنسیاں بے گناہ لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں، کیوں؟
جواب: نو مئی
سوال: دوست ممالک چائنہ اور سعودی عرب ناراض ہیں، خارجہ امور کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟
جواب: نو مئی
سوال: بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں حالات دن بدن خراب ہو رہے، ذمہ دار کون؟
جواب: نو مئی
سوال: عوام کے پاس کھانے کو پیسے نہیں اور حکمرانوں کے خرچے ڈبل ہو رہے ہیں، کیوں؟
جواب: نو مئی
سوال: اربوں کا خرچہ کر کے SIFC پر ابھی تک کتنی سرمایہ کاری آئی؟
جواب: نو مئی
سوال: پچاس فیصد ٹیکسٹائل ملیں کیوں بند ہو گئیں؟
جواب: نو مئی

27/07/2024

اگر کہیں آپریشن کرنا ہے تو
وہ
کراچی میں کیا جائے ، جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں

26/07/2024

بارڈر اگر فوج کے پاس ھوتا تو یہ کبھی بھی نا ھوتا 🫡
بارڈر بلڈی سویلین کے پاس ھے

کیونکہ چوکیدار بارڈر پر رکھوالی کرنے کی بجائے عوام کی آڈیوز ویڈیوز بنانے سیاست جوڈیشری میں مصروف ہیں۔۔

استغفراللہ کیا میں نے شہداء کے خون کے ساتھ غداری تو نہیں کردی 😐

16/07/2024

یہ دہشت گردی PMLN کے دور میں ہی کیوں زیادہ ہوتی ہے؟

11/07/2024

تاریخ کا اتنا گندہ بجٹ پیش کیا گیا ہے
جس کی وضاحت اور عوام دوست قرار دینے کے لیے کروڑوں روپے کی جھوٹی تشہیر کروائی جا رہی ہے

05/06/2024

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehnumai Marriage Bureau & Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rehnumai Marriage Bureau & Foundation:

Share