Rising Pakistan

Rising Pakistan 𝙍𝒊𝙨𝒊𝙣𝒈 𝑷𝙖𝒌𝙞𝒔𝙩𝒂𝙣 𝙞𝒔 𝒏𝙤𝒕 𝒋𝙪𝒔𝙩 𝙖 𝙛𝒂𝙘𝒆𝙗𝒐𝙤𝒌 𝒑𝙖𝒈𝙚 𝙤𝒓 𝒔𝙤𝒄𝙞𝒂𝙡 𝙢𝒆𝙙𝒊𝙖 𝙝𝒚𝙥𝒆. 𝙄𝒕'𝒔 𝒕𝙝𝒆 𝒑𝙪𝒓𝙚 𝙚𝒎𝙤𝒕𝙞𝒐𝙣𝒔 𝒑𝙤𝒖𝙧𝒊𝙣𝒈 𝒐𝙪𝒕 𝒐𝙛 𝙮𝒐𝙪𝒓 𝒔𝙤𝒖𝙡 𝙛𝒐𝙧 𝙮𝒐𝙪𝒓 𝒎𝙤𝒕𝙝𝒆𝙧𝒍𝙖𝒏𝙙.

ٹرمپ بیان
01/05/2026

ٹرمپ بیان

Sometime life Tests us
01/05/2026

Sometime life Tests us

01/05/2026
30/04/2026

رات کی دعائیں خاموش ہوتی ہیں
مگر ان کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے
اللہ سب سنتا ہے
اور بہترین وقت پر قبول کرتا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قمیتیں 560 سے تجاوز کرگئیں
23/04/2026

اسلام آباد: ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قمیتیں 560 سے تجاوز کرگئیں

23/04/2026

متحدہ عرب امارات کو قرضوں کی ادائیگی اور سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی آمد کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے۔

23/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم‘ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، ہر کامیاب امیدوار کو لاکھوں مالیت کی زرعی اراضی ملے گی۔

A golden opportunity for the youth of Punjab!Under the Chief Minister Punjab IT Internship Program, explore 2400+ opport...
23/04/2026

A golden opportunity for the youth of Punjab!
Under the Chief Minister Punjab IT Internship Program, explore 2400+ opportunities with leading IT companies, gain hands-on experience, and receive a monthly stipend of PKR 50,000. Apply now and take your career to the next level...✨

*PMLN🇵🇰*

23/04/2026

کراچی کے 26 سالہ نوجوان صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل، صالح آصف کی کمپنی "Cursor" کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

وزن بڑھنے سے صرف شکل ہی نہیں بلکہ پوری زندگی کا انداز متاثر ہوتا ہے۔ آہستہ آہستہ سانس پھولنے لگتا ہے اور معمولی کام بھی ...
22/04/2026

وزن بڑھنے سے صرف شکل ہی نہیں بلکہ پوری زندگی کا انداز متاثر ہوتا ہے۔ آہستہ آہستہ سانس پھولنے لگتا ہے اور معمولی کام بھی تھکا دینے لگتے ہیں۔ خود اعتمادی میں کمی آ سکتی ہے جس کا اثر سماجی زندگی پر پڑتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں جیسے موٹاپا، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے وزن کو متوازن رکھنا نہ صرف صحت بلکہ ایک بہتر اور آسان زندگی کے لیے بھی ضروری ہے۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rising Pakistan:

Share