Nahd Welfare Foundation

Nahd Welfare Foundation Non profit organisations

رجسٹرڈ اداروں کے ساتھ نیکی کریں
20/06/2026

رجسٹرڈ اداروں کے ساتھ نیکی کریں

نیکی کا جذبہ قیمتی ہے، مگر عطیہ دیتے وقت تصدیق بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
مدد ضرور کریں، لیکن پہلے یہ اطمینان کر لیں کہ ادارہ پنجاب چیریٹیز کمیشن سے رجسٹرڈ ہے، تاکہ آپ کا عطیہ محفوظ اور شفاف طریقے سے مستحق افراد تک پہنچ سکے۔
رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
WhatsApp: 0313 4995564
Email: [email protected]
Phone: 042-99330399 | 042-99330162
#نیکی

14/06/2026
08/06/2026

خدمت خلق جاری ہے
نھد فری دستر خوان
مورخہ ۷جون ۲۰۲۶ بروز اتوار
ساڑھے تین سو افراد نے کھانا کھایا اور نھد فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا
الحمد للہ

08/06/2026

نھد فری دسترخوان
مورخہ 7جون بروز اتوار
بمقام فروٹ منڈی لاہور
مینیو چکن بریانی
مستفید افراد کی تعداد 350 الحمد للہ

27/05/2026

الحمد للہ رب العالمین
نھد فاؤنڈیشن کا ایک اور پراجیکٹ مکمل ہوا
قربانی برائے نھد فیملیز
نھد فاؤنڈیشن نے عیدالاضحی 2026 کے موقع پر اپنے ساتھ منسلک آرفن فیملیز کے 66 بچے 28 بیواؤں اور سپانسر شپ فیملیز جن کی تعداد 30 سے زائد ہے کے لیے دس لاکھ روپے سے زائد رقم کی قربانی کرکے گوشت مستحقین تک پہنچا دیا ہے

26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

نھد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام ٹیم ممبران، مینجمنٹ، ممبرز اور ان کی فیملیز کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔

یہ عید ہمیں محبت، ایثار، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🐐🌸
عید الاضحیٰ مبارک
With Best Wishes
Nahad Welfare Foundation

نھد فری دستر خوان 17مئی 2026 بروز اتوار اپنے مزدور بھائیوں کے لیے بریانی اور مربع جات سے مزین میٹھے متنجن چاولوں کا انتظ...
17/05/2026

نھد فری دستر خوان
17مئی 2026 بروز اتوار
اپنے مزدور بھائیوں کے لیے بریانی اور مربع جات سے مزین میٹھے متنجن چاولوں کا انتظام کیا گیا
اللہ تعالیٰ معاونین کے تعاون کو قبول فرمائے اور باعث برکت بنائے آمین

تقریباً 400 سے زائد افراد نے کھانا کھایا اور نھد فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا
آپ بھی اگر مخلوق خدا کو کھانا کھلانا چاہتے ہیں تو نھد فاؤنڈیشن کے ساتھ رابطہ کیجیے
بہت شکریہ
www.nahadfoundation.org






17/05/2026

نھد فری دستر خوان
17 مئی بروز اتوار فروٹ منڈی
آڑھت نمبر 55 سعید اینڈ سنز لاہور

نھد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری دستر خوان مورخہ 03 مئی 2026 بروز اتوار بمقام فروٹ منڈی آڑھت نمبر 55 لاہور مزدور بھائیوں ک...
03/05/2026

نھد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری دستر خوان

مورخہ 03 مئی 2026 بروز اتوار بمقام فروٹ منڈی آڑھت نمبر 55 لاہور
مزدور بھائیوں کے لیے فری دستر خوان کا اہتمام کیا گیا
مینیو میں چکن بریانی+ متنجن چاول کے ساتھ تواضع کی گئی
تقریباً 400 سے زائد افراد نے کھانا کھایا اور نھد فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا
آپ بھی اگر مخلوق خدا کو کھانا کھلانا چاہتے ہیں تو نھد فاؤنڈیشن کے ساتھ رابطہ کیجیے
بہت شکریہ
www.nahadfoundation.org






25/04/2026

🌟 Support Orphan Families – Be Their Hope Today

📢 Extend Your Helping Hand with Nahad Welfare Foundation

📝 Thousands of orphan families are struggling to meet their basic needs. With your support, Nahad Welfare Foundation is committed to providing financial assistance, food, education, and a brighter future to those in need. Your small contribution can make a big difference.

📖 At Nahad Welfare Foundation, we believe that every orphan deserves care, dignity, and opportunity. Many families are facing financial hardships after losing their primary earners, leaving children without proper support.

🤝 Through your donations, we aim to:

• Provide monthly financial support to orphan families
• Ensure access to education for orphan children
• Supply food packages and essential needs
• Empower widows and guardians with sustainable support

💖 Your generosity can bring hope, stability, and smiles to those who need it the most.

👉 Join us in this noble cause and become a reason for someone’s happiness.

📱 Phone/WhatsApp: +92 321 11 27 444
📧 Email: [email protected]

🌐 Website: www.nahadfoundation.org

Address

F-21 Shimla Tower 5 Davis Road
Lahore
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nahd Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share