Prevention of Blindness Trust

Prevention of Blindness Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prevention of Blindness Trust, Nonprofit Organization, 7-KM Raiwind Road, Lahore.

Prevention of Blindness Trust is a registered charity working for the prevention and treatment of the avoidable causes of blindness focusing on the deprived and marginalized communities.

08/09/2026

Students from Azra Naheed Medical College visited POB Eye Hospital to witness our free-of-charge eye care in action. Hear what they had to say!

22/08/2026

پی او بی آئی ہسپتال لاہور بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوضہ، آنکھوں کی بیماریوں کا مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔

آئیے، روشنی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی دنیا کو دوبارہ روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: www.pobtrust.org
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

13/08/2026

پاک سرزمین شاد باد! 🇵🇰
سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے، خدمت اور روشنی پھیلانے کا سفر جاری ہے۔ پاکستان زندہ باد!

Free School Eye Screening Camp at Durr-e-Rehmat Foundation Canal View Society Lahore.
13/08/2026

Free School Eye Screening Camp at Durr-e-Rehmat Foundation Canal View Society Lahore.

11/08/2026

امین صاحب کا اطمینان اور دعائیں اس خدمت کی اصل کامیابی ہیں۔

آئیے، روشنی پھیلانے کے اس سفر میں ہمارا دست و بازو بنیں اور ان لوگوں تک امید اور بصارت پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جو علاج کے منتظر ہیں۔
www.pobtrust.org/donate/
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

الحمدللہ! سائرہ عمر آئی کلینک وہاڑی میں منعقدہ فری  Squint اور Ptosis کیمپ کے دوران 18 مریضوں کی مفت سرجریز کی گئیں۔یہ ب...
10/08/2026

الحمدللہ!
سائرہ عمر آئی کلینک وہاڑی میں منعقدہ فری Squint اور Ptosis کیمپ کے دوران 18 مریضوں کی مفت سرجریز کی گئیں۔
یہ بصارت کی بحالی اور روشنی بانٹنے کے سفر میں ایک اور خوبصورت قدم ہے۔ ✨
آئیے! اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی دنیا کو روشنی سے منور کرنے کا ذریعہ بنیں۔ ❤️
www.pobtrust.org/donate/
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

پی او بی آئی ہسپتال لاہور میں آنکھوں کے علاج کی معیاری اور جدید سہولیات مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔مشن: ...
05/08/2026

پی او بی آئی ہسپتال لاہور میں آنکھوں کے علاج کی معیاری اور جدید سہولیات مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔

مشن: بصارت سب کے لیے

ہمارا عزم:
بلا تفریق • بلا امتیاز • بلا معاوضہ

آئیے، اس عظیم انسانی مشن کا حصہ بنیں۔ آپ کی دعائیں، تعاون اور عطیات کسی مستحق کی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتے ہیں۔

آئیں، مل کر روشنی بانٹیں۔

الحمدللہ! فری آئی کیمپ مردوال، ضلع خوشاب کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔اس کیمپ کے دوران 95 مستحق مریضوں کے مفت سفید موتیا ...
04/08/2026

الحمدللہ! فری آئی کیمپ مردوال، ضلع خوشاب کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر۔

اس کیمپ کے دوران 95 مستحق مریضوں کے مفت سفید موتیا کے آپریشن لینز کے ساتھ کیے گئے، جبکہ سینکڑوں افراد کی آنکھوں کا مفت معائنہ، تشخیص اور علاج بھی فراہم کیا گیا۔

آئیے، روشنی بانٹنے کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: www.pobtrust.org
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772

بصارت سب کے لیے...بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوضہ۔۔۔مردوال سیکسر خوشاب میں فری آئی کیمپ جاری ہے، جہاں سفید موتیے کے...
01/08/2026

بصارت سب کے لیے...
بلا تفریق، بلا امتیاز اور بلا معاوضہ۔۔۔
مردوال سیکسر خوشاب میں فری آئی کیمپ جاری ہے، جہاں سفید موتیے کے آپریشنز لینز کے ساتھ مکمل طور پر مفت کیے جا رہے ہیں۔
آئیے، روشنی بانٹنے کے اس عظیم سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤝👁️

Address

7-KM Raiwind Road
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 18:30
Saturday 08:30 - 18:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prevention of Blindness Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share