29/06/2026
`محبت کیا ہے میں نے پوچھا ؟؟`♥️
زندگی سے، کائنات سے، آسمان سے، زمین سے…🍀
ہر ایک سے پوچھا مگر کوئی تسلی بخش جواب نہ ملا:)🥀
پھر تاریخ میرا ہاتھ پکڑ کر پیچھے لے گئ بہت پیچھے 1400 سال پہلے ایک عظیم ہستی سجدے میں جُھکی، بہتی آنکھوں کے ساتھ سوالی بن کر ایک فقرہ دہرا رہی تھی🥹🤍🌸
> *اے میرے اللّٰــــہ میری امت کو بخش دے!*
> *اے میرے اللّٰــــہ میری امت کو بخش دے!*
`صلی اللّٰــــہ علیہ وآلہ وسلّم`♥️♥️
#درود #درودوسلام