Pakhton Aman Jirga Lahore

Pakhton Aman Jirga Lahore پختون امن جرگہ لاھور لاھورمیں رہنےوالےپختونوں کی سماجی وفلاحی خدمت میں اپنی جدوجہدکررہاہے۔

07/07/2025
23/04/2025
23/04/2025
19/04/2025

بونیر چغرزی مرادو سے تعلق رکھنے والا معروف شخصیت محمد ایوب خان کے فرزندافتخار ایوب خان وفات پاگۓ نماز جنازہ کل 11:00 بجے ہائ سکول مرادو کے ساتھ اداکیا جاۓ گا موصوف محبوب ایوب ایڈووکیٹ کے بھائ اور ارشاد عالم خان ،بہرام خان ، فہیم خان ، خورشید عالم خان ، جان شیر خان ، جان عالم (جاجا) کے چچاذادبھائ تھے
اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ۔امین

07/04/2025

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع اور خاص طور بونیرچغرزی ودیگر اضلاح میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔ کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

Address

4اےلٹن روڈمزنگ لاھور
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhton Aman Jirga Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakhton Aman Jirga Lahore:

Share