ZS Marketing

ZS Marketing Welcome to ZS Marketing! 🌟

At ZS Marketing, we specialize in providing top-notch marketing solutions tailored specifically for housing societies.

Our mission is to help communities thrive by offering a comprehensive suite of services designed to enhance

IQBAL GARDEN  A project of Al.RehmanDevelpers.آپ کا خوابوں کا گھر منتظر ہے!بہترین لوکیشن، جدید سہولیات اور پُرسکون ماحول...
01/12/2024

IQBAL GARDEN
A project of Al.RehmanDevelpers.
آپ کا خوابوں کا گھر منتظر ہے!
بہترین لوکیشن، جدید سہولیات اور پُرسکون ماحول کے ساتھ، 🤝 آپ کو ایک مکمل طرزِ زندگی فراہم کرتا ہے۔
گھریلو آرام، 24/7 سیکیورٹی، خوبصورت مسجد، اور بچوں کے کھیلنے کے لئے بہترین پارک
🏞 سمیت ہر سہولت دستیاب!
آج ہی اپنی جگہ محفوظ کریں اور ایک شاندار مستقبل کا حصہ بنیں! 🏡✨
☎Contact No: 03364274384
📍 Main GT Road, 2KM Kala shah kaku interchange

With Iqbal garden – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
30/11/2024

With Iqbal garden – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

الرحمن ڈویلپرز  کا وعدہ ہم دعوے نہیں بلکہ کام کرتے ہیں  بلاکA.B.C کے تمام پلاٹ کا کسٹمرز کو قبضہ دے دیا 🏡 *150,000* روپے...
24/11/2024

الرحمن ڈویلپرز کا وعدہ
ہم دعوے نہیں بلکہ کام کرتے ہیں
بلاکA.B.C کے تمام پلاٹ کا کسٹمرز کو قبضہ دے دیا
🏡 *150,000* روپے سے بکنگ کروا کے بنے اپنے پلاٹ کے مالک۔۔۔۔
🏡 *5500*روپے ماہانہ قسط
🏡5 سال کی آسان اقساط
💥 تمام تر سہولیات سے آراستہ

*Contact*
03364274384

بہترین مستقبل،صاف ستھرا ماحول اور محفوظ سرمایہ کاری *الرحمن ڈویلپرز* ان تینوں چیزوں کی ضمانت دیتے ہو ئے آ پکے لیے لایا ...
18/11/2024

بہترین مستقبل،صاف ستھرا ماحول اور محفوظ سرمایہ کاری
*الرحمن ڈویلپرز* ان تینوں چیزوں کی ضمانت دیتے ہو ئے آ پکے لیے لایا (الرحمن بلاک)
وہ بھی 5 سالہ آسان اور سستی اقساط کےساتھ۔
☑️( گورنمنٹ ) سے منظور شدہ۔
☑️انڈرگراونڈ بجلی
☑️ مسجد،کمرشل مارکیٹ،پانی ، پارکس ،سوریج ، اور 24 گھنٹے سیکیو رٹی سسٹم۔تمام سہولیات فراہم
☑️لاہور شہر کی بہترین لوکیشن،
☑️کالاشاہکاکوانٹرچینج لاہور
03364274384

"بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم"الرحمن نے کیا احسان کرایہ دار بنے مالکان۔الرحمن ڈویلپرز لے کر آیا ہے الرحمن بلاک۔صرف 55...
17/11/2024

"بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم"
الرحمن نے کیا احسان کرایہ دار بنے مالکان۔
الرحمن ڈویلپرز لے کر آیا ہے الرحمن بلاک۔
صرف 5500 قسط سے بنے 3 مرلہ پلاٹ کے مالک۔
اور 7500قسط سے بنے 5 مرلہ پلاٹ کے مالک۔
سہولیات انڈر گراؤنڈ بجلی،پانی ،گیس ،پارک،سکول،نیشنل یونیورسٹیز۔
Contact us for booking #03364274384

*﷽*الرحمٰن ڈویلپرز کی جانب سے محترم صارفین کے لیے خوش خبری اب سرف 5,500 روپے  ماہانہ سے آپ بھی بن سکتے ہیں اپنے پلاٹ کے ...
17/11/2024

*﷽*
الرحمٰن ڈویلپرز کی جانب سے محترم صارفین کے لیے خوش خبری اب سرف 5,500 روپے ماہانہ سے آپ بھی بن سکتے ہیں اپنے پلاٹ کے مالک
الرحمٰن ڈویلپرز جو کہ نام ہے اعتبار کا
بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
03364274384

🌲  لاھور کی 7 یونیورسٹیوں سے گھرا ہوا🌲               🌲  الرحمن گارڈن  کا واحد پراجیکٹ 🌲                              🌲اق...
16/11/2024

🌲 لاھور کی 7 یونیورسٹیوں سے گھرا ہوا🌲
🌲 الرحمن گارڈن کا واحد پراجیکٹ 🌲
🌲اقبال گارڈن 🌲
🌲 ماہانہ صرف 5500 سے 🌲
🌲 پلاٹ کے مالک بنے 🌲
🌲 لگژری رہائش کا لطف اٹھائیں، ہر چیز کے قریب رہیں🌲 🌲مینار پاکستان،لاہور ایئرپورٹ، اور شاہدرہ سے چند منٹ کے فاصلے پر🌲
🌲220 فٹ چوڑی سڑک (روڈا)، اہم شاہراہوں سے منسلک🌲

🌲آبھی بکنگ کروانے کے لیے رابط کرے 🌲

27/10/2024

موجودہ صورتحال کے مطابق، کالا شاہ کاکو انٹرچینج سے ملحقہ علاقہ میں رئیل اسٹیٹ کے 8 بڑے اور منظور شدہ پراجیکٹ ہیں اور انگنت چھوٹے پراجیکٹ بھی موجود ہیں۔ اس علاقہ کا زیادہ تر حصہ روڈا RUDA یعنی راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انڈر ا چکا ہے اس لیے مستقبل قریب میں ماسٹر پلان کے ساتھ بہت بڑے بڑے پراجیکٹ لانچ ہونے جا رہے ہیں جن میں سے دو بڑے پراجیکٹ کے ساتھ ہماری کمپنی ZS MARKETING پرائیویٹ لیمیٹڈ کی بھی پلانگ اور ورکنگ تقریباً مکمل ہو چکی اور ہم جلد لانچنگ کرنے کی جانب جا رہے ہیں۔ مستقبل کے لہاز سے دیکھا جائے تو یہ علاقہ جو آج شاہدرہ سے مریدکے تک کا ڈویلپینگ بیلٹ کہلواتا ہے بہت تیزی سے ترقی کرے گا اس کی دلیل یہ ہے کہ یہ سینٹرل بنجاب کے مرکزی شہروں یعنی سیالکوٹ، گجرات، ناروال، گوجرانوالہ، حافظ آباد اور شیخوپورہ کا کنیکٹنگ پوائنٹ ہے جو ڈائیریکٹ لاہور کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ روالپنڈی سے انے والی جی ٹی روڈ اور موٹر وے کا داخلی راستہ ہے۔ بے شک ان اضلاع کے لوگ قدرے خوشحال ہیں کیونکہ زیادہ تر ذریعہ آمدن انڈسٹری، ایکسپورٹ اور اورسیز ہے، اور یہ علاقہ لاہور کو اعلیٰ تعلیم و بلند معیار زندگی کے لیے اپروچ کرتا ا راہا ہے۔ ابھ غور طلب بات یہ ہے کہ پنجاب کے زیادہ تر بڑے سرکاری سطح کے سب سے معیاری تعلیمی ادارے کالا شاہ کاکو پر بن چکے ہیں جن میں تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع ہو چکی تو ان اضلاح کے لوگوں کی ترجیحات کالا شاہ کاکو انٹرچینج کا ملحقہ علاقہ ہے اورسمجھنے کی بات یہ ہے جو ہاوسنگ سوسائٹی بلند معیار زندگی وقت پر فراہم کرنے میں کامیاب ہو گی وہ اتنی جلد آباد و شاداب ہو گی۔
ZS MARKETINGبطور رئیل اسٹیٹ ایگزیکٹو یہ دعاء کرتا ہو اور آپ سے بھی دعاء کی درخواست کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس علاقہ میں موجود ہر چھوٹے بڑے منصوبے کو کامیاب کرے تا کہ ہماری انڈسٹری اور اس علاقہ پر کسٹمر کا اعتماد بحال ہو انشاءللہ کہ یہ اعتماد انے والے ہر نئے منصوبے کو خوش آمدید بول کہ خندہ پیشانی سے گلے لگا سکے ۔ آمین

*﷽*             *وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ**اور اللہ بہترین رزق دینے والا ہے**Urban city Lahore**3M| 5M| 10M| 1Kana...
25/10/2024

*﷽*
*وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ*
*اور اللہ بہترین رزق دینے والا ہے*

*Urban city Lahore*
*3M| 5M| 10M| 1Kanal and 4 Marla Commercial* files are available in special discounts If you are interested then contact us for further details
03364274384

Booking available
25/10/2024

Booking available

Address

Kala Shah Kaku Moterway Interchange Near GC University
Lahore
54950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZS Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share