09/11/2024
ایسی تجارت جو کبھی نقصان نہ دے.
اللہ کی راہ میں مسجد کی تعمیر ایک ایسی سرمایہ کاری ہے جو ہمیشہ فائدہ پہنچاتی ہے۔ نہ صرف دنیا میں سکون اور برکت ملتی ہے بلکہ آخرت میں جنت میں مقام بھی پکا ہوتا ہے۔ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کے لیے مسجد تعمیر کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔