APCA - Directorate General Sports & Youth Affairs Punjab

APCA - Directorate General Sports & Youth Affairs Punjab .

08/10/2026

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجابٹیکرزایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی جانب سے 8ملاز...
08/10/2026

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب
ٹیکرز

ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی جانب سے 8ملازمین کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

ڈی جی سپورٹس پنجاب نے ملازمین کی خدمات کو سراہا اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے

ریٹائرمنٹ ہونیوالے تمام ملازمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ڈی جی سپورٹس پنجاب

پاک چائینہ فرینڈ شپ گیمز میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو اعزازیہ دیں گے، محمدطار ق قریشی

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز اور پھر ساؤتھ ایشین گیمز جیسے بڑے ایونٹس کا انعقاد بھی ہورہا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کھیلوں کی ترقی کیلئے بہترین ورکنگ کررہا ہے، محمدطار ق قریشی

ریٹائرمنٹ ہونیوانے ملازمین میں اسسٹنٹ عمران منیر، اسسٹنٹ نفیس احمد، اسسٹنٹ محمد اکبر راناشامل

بیلدار محمد اشرف، ہیلپر امجد علی، نائب قاصدعطاء محمد، سویپئرمحبوب روشن اور بیلدار عبدالوحید شامل

تقریب میں صدر ایپکا پنجاب ضیاء اللہ نیازی، چیئرمین اپیکا سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز فیاض علی، سینئیر نائب چیئرمین نبیل اکرم نے بھی شرکت کی

تقریب کا انعقاد صدر ایپکا حنان خالد سیکرٹری جنرل اپیکا حماد علی خان اور پریس سیکرٹری محمد علی کی جانب سے کیا گیا

🌟 *پہلا ملازمین کنونشن و تقریبِ پذیرائی* 🌟محترم ساتھیو!ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب یونٹ کی جانب...
07/10/2026

🌟 *پہلا ملازمین کنونشن و تقریبِ پذیرائی* 🌟

محترم ساتھیو!

ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب یونٹ کی جانب سے *پہلا ملازمین کنونشن و تقریبِ پذیرائی* مورخہ *08 اکتوبر 2026ء* کو *نیشنل ہاکی اسٹیڈیم* میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس کنونشن کا مقصد صرف ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا نہیں، بلکہ تمام ملازمین کو ایپکا کی موجودہ کارکردگی، جاری اقدامات، ملازمین سے متعلق اہم معاملات، فلاحی سرگرمیوں اور دیگر تنظیمی امور سے آگاہ کرنا بھی ہے۔

کنونشن کے دوران ملازمین کے جائز مسائل، تجاویز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی جائے گی، تاکہ ایپکا اور ملازمین کے درمیان مؤثر رابطہ، باہمی اعتماد اور اجتماعی نمائندگی کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

اس موقع پر ان معزز ساتھیوں کی خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا جو اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرکے جلد ریٹائر ہونے والے ہیں۔

*تمام ملازمین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس اہم کنونشن میں بھرپور شرکت فرمائیں، اپنی تجاویز پیش کریں اور ایپکا کے آئندہ کے لائحہ عمل میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔*

📅 *تاریخ:* 08 اکتوبر 2026ء
📍 *مقام:* نیشنل ہاکی اسٹیڈیم
⏰ *وقت:* 11:30AM

*آئیے، مل بیٹھیں، اپنے مسائل اور تجاویز پر بات کریں اور ملازمین کے بہتر مستقبل کے لیے اجتماعی طور پر آگے بڑھیں۔*

*ایپکا — ملازمین کے ساتھ، ملازمین کی بات*

🌿 1st Employees’ Convention & Farewell Ceremony 🌿ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیرِ اہتمام مل...
05/10/2026

🌿 1st Employees’ Convention & Farewell Ceremony 🌿

ایپکا ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیرِ اہتمام ملازمین کی خدمات، محنت اور وابستگی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے 1st Employees’ Convention & Farewell Ceremony کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ تقریب ہمارے اُن ملازمین کی خدمات کے اعتراف کا خوبصورت موقع ہے جو ادارے کی ترقی اور بہتری میں اپنا کردار ادا کرتے رہے، جبکہ ریٹائر ہونے والے معزز ساتھیوں کو بھی ان کی طویل خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔

📅 Thursday, 8th October 2026

⏰ 11:30 AM

📍 National Hockey Stadium, Lahore
خدمت کا اعتراف، ملازمین کا وقار

APCA DGS&YA Punjab
صدر: جناب حنان خالد
جنرل سیکرٹری: جناب حماد علی خان

*عیادت و مالی معاونت 🤝*ایپکا، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے چیئرمین فیاض علی، صدر حنان خالد اور جنرل...
16/09/2026

*عیادت و مالی معاونت 🤝*

ایپکا، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے چیئرمین فیاض علی، صدر حنان خالد اور جنرل سیکرٹری حماد علی خان نے کلاس-IV ملازم احمد حسن کے صاحبزادے کی عیادت کی، جو ٹانگ ٹوٹنے کے باعث زیرِ علاج ہیں۔

اس موقع پر ایپکا فنڈ سے مبلغ 5,000 روپے بطور مالی معاونت پیش کیے گئے، جبکہ عہدیداران نے اپنی ذاتی حیثیت میں بھی تعاون کیا۔ بچے کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ بچے کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

*ایپکا — اپنے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ، ہر مشکل وقت میں*

Address

National Hockey Stadium, Ferozpur Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA - Directorate General Sports & Youth Affairs Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share