Bin Muhammad online islamic education system

Bin Muhammad online islamic education system Islamic Education system
Online islamic studies

03/08/2026

نعمت کی تاخیر میں بھی حکمت ہوتی ہے

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِوَيَسْتَخْرِجَا كَنزَهُمَا (الکہف۔۸۲)"تو آپ کے رب نے چاہا کہ وہ دونوں (یتیم بچے) اپنی جوانی کو پہنچیں اور اپنا خزانہ نکالیں۔"

(⭐)......
اللہ تعالیٰ پر اعتماد کریں۔......
اگر اس کی طرف سے عطا میں تاخیر ہے تو اس کی بھی کوئی حکمت ہوگی، اگرچہ آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔..... اگر اس نے کوئی نعمت روک لی ہے تو اس میں بھی کوئی رحمت ہوگی، اگرچہ آپ کی عقل اس تک نہ پہنچ سکے۔.....
وقت کے ساتھ ساتھ آپ سمجھ جائیں گے کہ
:"اللہ تعالیٰ نے جو کچھ آپ کے لیے چاہا، وہ اس سے بہت بہتر تھا جو آپ اپنے لیے چاہتے تھے

02/08/2026
02/08/2026

گناہ گاروں کی دو قسمیں اور ان کا انجام

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ (المدثر: 23)

"پھر وہ پیچھے مڑا اور اس نے غرور دکھایا۔"

☆ ان دونوں انسانوں میں بہت فرق ہے۔ ایک وہ ہے جو گناہ کرتا کمزوری کی وجہ سے گناہ کر بیٹھتا ہے اور پھر شرمندہ شکستہ دل ہوتا ہے۔
دوسرا وہ شخص ہے جو گناہ کو بہت معمولی سمجھ کر کرتا ہے اور پھر اس پر تکبر بھی کرتا ہے۔
☆ ایک شخص وہ ہے جو گناہ کرتا ہے تو آپ کی نصیحت کرنے پر کہتا ہے:
"میرے لیے دعا کریں! مجھ پر میرے جذبات غالب آ گئے تھے، شیطان نے مجھے وسوسہ ڈالا اور گناہ مجھ سے بہت مجبوری میں ہو گیا، اس لیے میں غلطی کر بیٹھا۔"
☆ یہ شخص اُس سے بالکل مختلف ہے جو پہلے گناہ کرتا ہے اور پھر آپ کی نصیحت پر کہتا ہے:

"اس میں برائی کیا ہے؟ ایک ہی تو زندگی ہے، جس سے مجھے لطف اندوز ہونا ہے۔"

☆ پہلے شخص کا واپس آنا آسان ہے کیونکہ اس کی غلطی صرف اعضاءِ انسانی کی غلطی ہے، دوسرے شخص کا واپس آنا مشکل ہے کیونکہ اس کی بیماری دل میں ہے۔

حضرت سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"جس کا گناہ صرف برے جذبات کی وجہ سے ہوا، اس کے بارے میں نیکی کی امید رکھو، اور جس کا گناہ تکبر کی وجہ سے ہوا، اس کے بارے میں سخت ڈرو، کیونکہ سیدنا آدم علیہ السلام کی لغزش ہمیشہ زندہ رہنے کی چاہت کی وجہ سے تھی، جس کو بخش دیا گیا، اور ابلیس نے تکبری کی وجہ سے نافرمانی کی، اس لیے اس پر لعنت ہوئی۔"

01/08/2026

نا ملنے والی چیزوں پر حسرت نہ کریں!
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
﴿عَسَىٰ رَبُّنَا أَنْ يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِنْهَا﴾ (القلم: 32)
"ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کے بدلے اس سے اچھا عطا فرما دے۔"

اس آیت کے ذریعے اپنی حسرت کی آگ کو ٹھنڈا کر دیں۔

☆ ہر اس موقع پر جو آپ سے ضائع ہو گیا۔

☆ ہر اس ملازمت پر جو آپ نے کھو دی۔
☆ ہر اس ساتھی پر جس نے راستے کے درمیان میں آپ کا ہاتھ چھوڑ دیا۔
☆ ہر اس دوست پر جس کے چہرے کو آپ بہت خوبصورت سمجھ رہے تھے، لیکن وہ تو صرف ایک خوبصورت چہرے کا نقاب تھا۔
☆ اللہ تعالیٰ نے جو چھپا لیا ہے، اس کی ضرور کوئی حکمت ہوگی۔
☆ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیا ہے، وہ اس کی رحمت ہے۔
☆ اگر اللہ تعالیٰ کے کام کی حکمت سمجھ میں آ جائے تو شکر کریں، اور اگر آپ اس سے ناواقف ہیں تو صبر سے کام لیں۔
☆ اللہ تعالیٰ کے تمام فیصلے بہترین ہیں، اگرچہ وہ آپ کو تکلیف دیں۔

29/07/2026

آئیے آج ہی ہمارے ساتھ اپنے روحانی سفر کا آغاز کریں ۔

26/07/2026

ہر چیز کا پھل اور نماز کا پھل دعا ہے
کون کون نماز کے بعد دعا کرتا ہے ؟

23/07/2026

عقیدہ توحید کی تین اقسام
توحید ربوبیت توحید الوہیت۔ توحید تحریم

22/07/2026

کلام الٰہی کو سمجھنا چاہتے ہو تو ہمارے اس پیج کو فالو کرلو

Ap umarh krna chaty ha kia Saab btaoo Or Yahan ki ziyrat krna chaty ha to Ameen keh do please 🙏
21/07/2026

Ap umarh krna chaty ha kia Saab btaoo
Or Yahan ki ziyrat krna chaty ha to Ameen keh do please 🙏

07/07/2026

Heart melting voice . Quran

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Muhammad online islamic education system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share