PVTA-Punjab Vocational Teachers Association

PVTA-Punjab Vocational Teachers Association پنجاب ووکیشنل ٹیچرز ایسوسی ایشن ہرمظلوم کی آواز Unity, Faith and Discipline

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرنیورشپ ایکٹ 2026 کی پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد متعلقہ ایجنسیز کے دائرہ اختیار محدود، ن...
16/09/2026

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرنیورشپ ایکٹ 2026 کی پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد متعلقہ ایجنسیز کے دائرہ اختیار محدود، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

گورنر آف پنجاب نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرنیورشپ ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی ۔ پی وی ٹی سی کو ٹیوٹا میں شامل کر لیا...
16/09/2026

گورنر آف پنجاب نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرنیورشپ ایکٹ 2026 کی منظوری دے دی ۔ پی وی ٹی سی کو ٹیوٹا میں شامل کر لیا گیا۔ پی وی ٹی سی کی اجارہ داری ختم ہوگئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام الناس کی سہولت اور مفادِ عامہ کے پیشِ نظر اپنے فیصلوں اور احکامات کی ڈیجیٹل مصدقہ نقول (Di...
12/09/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوام الناس کی سہولت اور مفادِ عامہ کے پیشِ نظر اپنے فیصلوں اور احکامات کی ڈیجیٹل مصدقہ نقول (Digital Certified Copies) حاصل کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔
سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود PFC (Public Facilitation Centre) Portal کے ذریعے کوئی بھی شخص سپریم کورٹ کے کسی بھی فیصلے یا حکم کی Certified Copy کے لیے آن لائن درخواست دے سکتا ہے اور مقررہ طریقۂ کار کے مطابق اس کی ڈیجیٹل مصدقہ نقل حاصل کر سکتا ہے۔

اب مزید انتظار نا کریں یہ لو پروموشن۔ شکریہ ایم ڈی
11/09/2026

اب مزید انتظار نا کریں یہ لو پروموشن۔ شکریہ ایم ڈی

ڈیلی ویجز ، ورک چارج، اور کنٹیجنٹ پیڈ سٹاف ملازمین جو سرکاری ، نیم سرکاری، پرائیویٹ اداروں پر پالیسی 29 جنوری 2021 کا اط...
11/09/2026

ڈیلی ویجز ، ورک چارج، اور کنٹیجنٹ پیڈ سٹاف ملازمین جو سرکاری ، نیم سرکاری، پرائیویٹ اداروں پر پالیسی 29 جنوری 2021 کا اطلاق ہوتا ہے ۔ 9 ماہ سے زیادہ کام کرنے والے ملازمین مستقلی کے حقدار ہیں ، لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ

09/09/2026

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرنیورشپ بل 2026 منظور کرلیاگیا۔

پی وی ٹی سی کو ختم کرکے ٹیوٹا کے سپرد کیا جارہا ہے اور  ٹیوٹا کو ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ ایجینسی ایجنسی کا ...
10/08/2026

پی وی ٹی سی کو ختم کرکے ٹیوٹا کے سپرد کیا جارہا ہے اور ٹیوٹا کو ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ ایجینسی ایجنسی کا نام دے دیا گیا۔ جلد بل منظور ہوکر قانون بن جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ رپورٹ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ایک نظر نے سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں نئی پیشرفت اور نئے قوانین متعارف کرنے کا عہد کر...
10/08/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ایک نظر نے سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں نئی پیشرفت اور نئے قوانین متعارف کرنے کا عہد کرلیا۔
تمام ووکیشنل محکمے اب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ماتحت صرف ایجنسی کے طور پر کام کریں گے۔ جبکہ پی وی ٹی سی کو ٹیوٹا میں ضم کرکے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ ایجینسی کا نام دے دیا گیا۔
فنڈز کی کمی کا بہانے بہانے بناتے بناتے اساتذہ کی تزلیل کی گئی۔ پنجاب ووکیشنل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی سپیشل برانچ کو دی گئی ایک پریس ریلیز جو وزیراعلی مریم نواز کو پیش کی گئی ،نے پی وی ٹی سی سمیت تمام ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
بہت جلد ایکٹ 2025/26 اسمبلی پاس ہو کر قانون بن جائے گا۔

صائمہ حسن
سیکریٹری
پنجاب ووکیشنل ٹیچرز ایسوسی ایشن۔

ٹریفک پولیس نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کی سرکاری موٹر سائیکل پر 2000 کا جرمانہ عائد کردیا
24/06/2026

ٹریفک پولیس نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کی سرکاری موٹر سائیکل پر 2000 کا جرمانہ عائد کردیا

19/06/2026

Address

Pakistan Market Building Nela Gumbad The Mall Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PVTA-Punjab Vocational Teachers Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PVTA-Punjab Vocational Teachers Association:

Shortcuts

Share