09/09/2026
آل پارٹیز پریس کانفرنس
🛑 توہین مذہب کے ملزمان کی "سہولت کاری" نا منظور!
قانونِ تحفظِ ناموسِ رسالت و قرآن کے خلاف منفی پروپیگنڈے پر کل جماعتی پریس کانفرنس
اس پریس کانفرنس میں قانونِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ اور قرآن کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی، جہاں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے **اتحادِ امت اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے عزم کا اظہار کیا۔
🔴 دفعہ 295-C ہماری ریڈ زون ہے — ناموسِ رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔
توهینِ مذہب اور توہینِ قرآن بھی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔