Manga Youth Federation

Manga Youth Federation █║▌│║ █║▌║║│█║▌│║█
“Better to die fighting for freedom then be a prisoner all the days of your life.”

‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔کوئی گھومنے...
21/04/2026

‏مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان سے کوئی روڈ پر غلطی ہو جائے تو باتیں مت سنائیں ۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمتیں بھی ہیں۔

لاہور کے علاقے مانگامنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ کانسٹبل زخمی ۔۔۔SHO مانگا منڈی اسرار  اپنی ٹیم کے ھمر...
20/04/2026

لاہور کے علاقے مانگامنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ کانسٹبل زخمی ۔۔۔SHO مانگا منڈی اسرار اپنی ٹیم کے ھمراہ کاروائی کرنے میں کامیاب ہوئے اور ایک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچا۔
سلیم بھلر دلیر کانسٹیبل پنجاب پولیس کا جوان پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں کے فائر لگنے سے زخمی ھوا ہمت اور دلیری سے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوا اور ایک ڈاکو ریکارڈ یافتہ کرمنل پکھنڈی موقع پر ہلاک ہوا

افغانستان بمقابلہ پاکستان پشتون بمقابلہ پشتون اللّٰہ اکبر بمقابلہ اللّٰہ اکبر کون جیتے گا بھارت یا امریکہ💔 سورۃ الحجرات ...
28/02/2026

افغانستان بمقابلہ پاکستان
پشتون بمقابلہ پشتون
اللّٰہ اکبر بمقابلہ اللّٰہ اکبر
کون جیتے گا بھارت یا امریکہ💔

سورۃ الحجرات (آیت 9):
"اور اگر ایمان والوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو..."۔
صحیح بخاری میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آ جائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"
صحابہؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک، مقتول کیوں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔"
یہ حدیث بتاتی ہے کہ مسلمان کا مسلمان پر جان بوجھ کر حملہ کرنا بہت سنگین گناہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان اور ملک افغانستان پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🤲😥

ایسی دیواریں اینٹوں سے نہیں بنتیں،یہ اُس دن اٹھتی ہیں جب گھر کی سرپرست چلی جاتی ہے…جب ماں یا باپ کا سایہ سر سے اٹھتا ہے ...
20/02/2026

ایسی دیواریں اینٹوں سے نہیں بنتیں،
یہ اُس دن اٹھتی ہیں جب گھر کی سرپرست چلی جاتی ہے…
جب ماں یا باپ کا سایہ سر سے اٹھتا ہے تو
بھائیوں کے درمیان خاموشی دیوار بن جاتی ہے۔

یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں لفظ ختم
اور درد شروع ہو جاتا ہے 😓😭
سگے بھائی ایک ہی چھت کے نیچے اجنبی بن جاتے ہیں،
اور پھر برسوں بعد ملاقات
صرف جنازوں پر ہوتی ہے…

خدا کے لیے
اپنوں کو اپنوں سے دور مت کرو،
کیونکہ دیواریں گرائی جا سکتی ہیں
مگر ٹوٹے رشتے اکثر دفن ہو جاتے ہیں۔ 💔

مانگا یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن @

11/10/2025

ہم جناب رانا شکیل صاحب کو مانگا یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن کا سرپرست بننے پر مبارکباد کہتے ہیں

باپ ہونا کوئی آسان نہیںتھکے بغیر رکے بغیر، نااُمید ہوئے بغیر،تنقید کی پروا کیے بغیر، صلے کی تمنا کیے بغیر،ہر موسم، ہر حا...
07/08/2025

باپ ہونا کوئی آسان نہیں

تھکے بغیر رکے بغیر، نااُمید ہوئے بغیر،
تنقید کی پروا کیے بغیر، صلے کی تمنا کیے بغیر،

ہر موسم، ہر حالت میں،
چہرے پر مسکراہٹ، دل میں محبت، لب پر دُعا،

حوصلے اور جرأت کے ساتھ
مسلسل چلتے رہنے کا نام "باپ" ہے۔

🚨 بریکنگ گجرات میں بڑا حادثہ: 43 سال پرانا پل گرا، کئی گاڑیاں دریا میں گر گئیں، اب تک 9 افراد ہلاک #گجرات  #برج گرنا  #ہ...
27/07/2025

🚨 بریکنگ
گجرات میں بڑا حادثہ: 43 سال پرانا پل گرا، کئی گاڑیاں دریا میں گر گئیں، اب تک 9 افراد ہلاک

#گجرات #برج گرنا #ہندوستان
#حادثہ #ریور برج

پنجرے نہ لگائیں..درخت لگائیں پرندے تو خود بخود آجائیں گے۔۔
03/03/2025

پنجرے نہ لگائیں..
درخت لگائیں پرندے تو خود بخود آجائیں گے۔۔

اس گھر سے شرمندہ نہ ہوں جس میں آپ کبھی خوش تھے۔
24/02/2025

اس گھر سے شرمندہ نہ ہوں جس میں آپ کبھی خوش تھے۔

اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو  کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے🙏😭
29/01/2025

اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو
کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے🙏😭

Address

Manga Mandi
Lahore
54000

Telephone

+3214288505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manga Youth Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Manga Youth Federation:

Share