23/05/2026
چیئرمین رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس پروفیسر ڈاکٹر مدثر احمد
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس اور تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع فیصل آباد کے زیرِ اہتمام
*تعزیتی اجلاس*
بیاد چوہدری محمد یعقوب صاحب(مرحوم)
سابق سیکرٹری جنرل تنظیم اساتذہ پاکستان و صدر صوبہ پنجاب
والدِ محترم ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمٰن ضیاء
صدر تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ پنجاب"
سے صدارتی خطاب کر رہے ہیں۔