Pakistan Masonic Institution

Pakistan Masonic Institution We are on a mission via our N.G.O. --- ‘Pakistan Masonic Institution’ --- A mission that is to change society for the better.

We have a history of reaching out to the most disadvantaged and the poorest of poor sections of society in undeveloped....... This NGO Make A free Medical Camp And Give Also Switching Machines to poor and needy Ladies. (1) We Made Madina Masjid at Badami Bagh Lahore. (2) We Made Free Dispensary at Ganda Nala Shadbagh Lahore. Next Two Year we Also Made *Pakistan Ladies Angel Home* (Insha Allah)

Welcome Our New Organization Member Mr. Rana Afzal From Lahore Ichra, Lahore .We Hope He Works With Us As A Family Membe...
13/05/2025

Welcome Our New Organization Member Mr. Rana Afzal From Lahore Ichra, Lahore .
We Hope He Works With Us As A Family Member ,,,
Mr Afzal Welcome Again In Your New Organization.

        Which relieves the distress of our brethren with a liberal hand; which feeds the hungry, clothes the naked, prot...
10/03/2024







Which relieves the distress of our brethren with a liberal hand; which feeds the hungry, clothes the naked, protects the widow, supports and educates the orphan. Charity, taught us by faith and hope.
Charity for the faults and injustices of our brethren, and which teaches us to do unto other men only that which we feel it is right and merciful for them to do unto us.
Charity for those who differ from us in opinion, their faith or unfaith, their errors (since no error is greater than hatred and intolerance, and it is always possible that we think error may indeed be the truth).
Charity in its highest and noblest sense of affection and love; that love which He our Father has for all His children, err they ever so much from the light, His love, which is the law, the beauty and harmony of the universe.

*Join Hands* With to reach350 families within the month of Ramadan Karim. 😇

Bank Details:-
.

Bank Name:- ASKARI BANK LTD.



Or WhatsApp 03454681002 / 03264200909 to Pick up cash, Ration, Any Other Food For Free Ramzan Ration from home any where in Lahore.





.

فری رمضان راشن 2024 مورخہ 18/03/2024 کو *پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن لاہور بادامی باغ* میں تقسیم کیا جاۓ گا۔(فری رمضان را...
10/03/2024

فری رمضان راشن 2024 مورخہ 18/03/2024 کو *پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن لاہور بادامی باغ* میں تقسیم کیا جاۓ گا۔

(فری رمضان راشن) 2024 کی لسٹ تیاری کے مراحل میں۔

صدر شیخ ارمغان خلیل نجم، فیاض علی بھٹی جنرل سیکرٹری اور آفس سیکرٹری عائشہ مہر فری رمضان راشن دینے کی شروعات کریں گے۔

بعداز لوگوں میں فری رمضان راشن تقسیم کی ترسیل جاری رہی گی ۔
ارمغان خلیل نجم نے مزید بتایا کے فری رمضان راشن کا سلسلہ 2018 سے ہر سال رمضان المبارک میں جاری رہتا ہے خاص کر لاہور بادامی باغ لاہور کے علاقعہ میں غریب اور مستحق عوام کو دیکھا جاتا ہے ۔

کیونکہ لاہور کے مختلف ایریاز میں باقی بھی *این۔جی۔اوز* ہیں جو مستحق اور غریب عوام تک پہنچ جاتے ہیں مگر کبھی کسی نے اس علاقعہ کو نہیں دیکھا جس وجہ سے *پاکستان میسونک انسٹیٹیوشن* بادامی باغ لاہور میں اپنا کام کرنے کو ترجیح دیتی ہے ۔

صدقہ کر کہ اپنے اور اپنے رب کے درمیان ایک کاروباری تعلق پیدا کرو تمہیں نیک پاک رزق عطا کیا جائے گا اور تمہاری مدد بھی کی جائے گی تمہارے مال کو بڑا کر واپس کیا جاۓ گا۔۔۔
یہ اللّہ تعالیٰ کا وعدہ ہے *( اور اللّہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کرتا)*

ارمغان خلیل نجم
صدر ( پاکستان میسونک انسٹیٹیوشن )

Our mission is to help the people in need by eradicating poverty & providing basic necessities like food, shelter, good health & education.We want to create positive change and ultimatelya better Pakistan.

آج پارٹی آفس میں جنرل  الیکشن 2024 ٹکٹ کے حوالے سے ملاقات جس میں *سیئنر رہنما شیخ ارمغان خلیل* اور پارٹی کے *رابطہ کمیٹی...
12/01/2024

آج پارٹی آفس میں جنرل الیکشن 2024 ٹکٹ کے حوالے سے ملاقات جس میں *سیئنر رہنما شیخ ارمغان خلیل* اور پارٹی کے *رابطہ کمیٹی کے ممبر بلال صابر* نے فیاض علی کو پی.پی. 140 کے جنرل الیکشن کی ٹکٹ جاری کی...

اس موقعہ پر *امیدوار پی.پی 140 فیاض علی* کے ہمراہ شرقپور شریف کے مختلف ایریا سے لوگوں نے بھی شرکت کی اور چئیرمین جناب *پی.ایف.ایم ہارون خواجہ* کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے شرقپور شریف کے بیٹے فیاض علی پر اعتماد کا اظہار کیا. اور یقین دہانی کروائی کے سب دوست احباب الیکشن میں پارٹی کے منشور کے مطابق ووٹ کاسٹ کرواۓ گے.

اسلام وعلیکم...جیسا کہ آپ سب دوست احباب جانتے ہیں کہ عرصہ دراز سے ہمارے ادارہ ہذا میں غریب اور مستحق لوگوں کی امداد کی ج...
18/12/2023

اسلام وعلیکم...

جیسا کہ آپ سب دوست احباب جانتے ہیں کہ عرصہ دراز سے ہمارے ادارہ ہذا میں غریب اور مستحق لوگوں کی امداد کی جاتی ہے, کبھی فری کپڑے, کبھی فری راشن, کبھی فری علاج تو کبھی بچیوں کی شادی کی امداد کی جاتی ہے...

ابھی اس وقت ایک مستحق گھرانے نے ہمیں پھر سے اللہ کی راہ میں امداد کے لیے کہا ہے جن کے گھر میں ایک بیٹی کی شادی ہے ( مورخہ 13/01/2024) لوگ سفیدپوش,مستحق ہیں, ہماری اور آپ کی امداد اس بار بھی اس گھر کی بیٹی کے لیے ضروری ہے اس دور میں لڑکی جیسی بھی ہو نہیں دیکھا جاتا جہیز کیا لائی تھی وہ ساری زندگی بتایا جاتا ہے...

اس بار ہم پھر سے آپ تمام دوست احباب سے التماس کرتے ہیں کہ ایک بیٹی کے جہیز سامان کے لیے امداد کی جاۓ تاکہ ہم اپنے اللہ کے حضور اپنی اپنی حاضری لگوا سکے...

*خلق کی خدمت*
*خالق سے ملاتی ہے*

اس لیے دنیا میں کسی کی بھی مدد کرنے سے اللہ راضی ہو جاتا ہے آپ سے درخواست ہے اس بار بھی ادارہ ہذا میں خود آسکے یا کسی کو بیجھ کے اپنا حصہ ضرور ڈالیں...

رابطہ کیلۓ :-

ارمغان خلیل نجم :-
0345-4681002

میڈم عائشہ ملک :-
0326-4200909

آج مورخہ 24-10-23 کو الحمرا ہال میں مختلف سکولز کے بچوں کا میوزیکل شو اٹینڈ کیا عائشہ ملک آفس سیکرٹری۔جنرل سیکرٹری فیاض ...
24/10/2023

آج مورخہ 24-10-23 کو الحمرا ہال میں مختلف سکولز کے بچوں کا میوزیکل شو اٹینڈ کیا عائشہ ملک آفس سیکرٹری۔
جنرل سیکرٹری فیاض علی بھی ہمراہ تھے بعداز گولڈن مین کے ساتھ شوشل ورکنگ پر بات ہوئی اور سلفیاں لی کم عمر میں زندگی کا سبق سیکھ لیا گولڈن مین نے۔

https://youtu.be/ioj3m1ofRJY?si=5HpxtvZUMmqO6EB4آج مورخہ 18/10/23 بروز بدھ کو عثمان چوک بادامی باغ میں *پاکستان میسونک ا...
24/10/2023

https://youtu.be/ioj3m1ofRJY?si=5HpxtvZUMmqO6EB4

آج مورخہ 18/10/23 بروز بدھ کو عثمان چوک بادامی باغ میں *پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن* کے زیر اہتمام ( دو روزہ ) فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا اور ساتھ فری جنرل میڈیسن فراہم کی گی .

مورخہ 18/10/23 بروز بدھ کو عثمان چوک بادامی باغ میں *پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن* کے زیر اہتمام ( دو روزہ ) فری میڈیکل کی...
24/10/2023

مورخہ 18/10/23 بروز بدھ کو عثمان چوک بادامی باغ میں *پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن* کے زیر اہتمام ( دو روزہ ) فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا اور ساتھ فری جنرل میڈیسن فراہم کی گی بعداز NGO کے صدر ارمغان خلیل نجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ بتایا کے یہ سب فلاحی کام ہم اپنی مدد آپ کرتے ہیں اس میں پنجاب گورنمنٹ کا کوئی بھی کردار یا ڈونیشن نہیں ہوتا اور نہ ہی اب پنجاب گورنمنٹ کے پاس اتنا روپیہ ہے کے غریب اور عام عوام کی امداد کر سکے.
یہ لوگ صرف اپنا علاج اور عیاشیاں عوام کے ٹیکسوں پر کر سکتے ہیں اپنا کسی سیاست دان کے پاس ہے ہی کیا سب کے سب اپنی اپنی جگہ لگے ہیں...

*بادامی باغ لاہور میں پاکستان میسونک انسٹیٹیویشن NGO کے فری میڈیکل کیمپ کا دوسرا دن*

بادامی باغ لاہور میں رجسٹرڈ این-جی-او کے فری میڈیکل کیمپ کا دوسرا دن بھی عوام کی امداد کرتے ہوۓ پورہ ہوا.

دوسرا دن لیڈیز اور بچوں کے لیے رکھا گیا تھا جس میں ڈاکٹر سوہنیا اور ورکر عائشہ تنویر نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور فری میڈیسن بھی دی.
علاقعہ کے لوگوں نے اس مشکل وقت میں عوام کی امداد کرنے پر صدر ارمغان خلیل نجم کا شکریہ ادا کیا اور لمبی عمر اور اچھی صحت کے لیے لاکھوں دعائیں دیں .

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923454681002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Masonic Institution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Masonic Institution:

Share

Our Story

We are on a mission via our N.G.O. --- ‘Pakistan Masonic Institution’ --- A mission that is to change society for the better. We have a history of reaching out to the most disadvantaged and the poorest of poor sections of society in undeveloped/underdeveloped areas and provide support to the needy with a wholesome approach.

We have a strong understanding that N.G.Os. are the driving force for development as a whole and they form the strong foundation on which societies and economies prosper. In the light of our belief in the increasing role played by the N.G.Os. in Pakistan and out of our strong belief in the importance of the ‘Civil Society’ as a catalyst for development, we run our N.G.O. --- ‘Pakistan Masonic Institution’, since the year 1957, with some like – minded social activists. We shapes and approves the foundation strategies, reviews results and helps set the overall direction of our philanthropic efforts.

‘Pakistan Masonic Institution’ – P.M.I. is a young organization, which has been started with developing the parts to develop the whole. Even though young P.M.I. is an organization, which is focused and committed in its activities and shares with others its experiences, findings and aspirations.

Our N.G.O. has a social vision, which is genuine and path breaking. The broad spectrum of our activities and their success rate within a short span of time speak about the dedicated work done by ‘Pakistan Masonic Institution’.