18/05/2025
ادارہ خدمت انسانیت۔
یہ بچہ جو گھر سے بھاگ کر آیا ہے ۔ جو اپنا نام علی ولد وحید بتاتا ہے۔ ضلع پاکپتن کا بتاتا ہے ادارہ خدمت انسانیت کی ٹیم اس بچے کو ادارہ کےآفس لے آئی ہے اور اس بچے کے والدین تک رسائی کی کوشش کی جا رہی ہے اس بچے کو بخیر عافیت اس کے والدین تک جلد پہنچا دیا جاۓ گا انشاءاللہ۔ اس پوسٹ کو شیر کریں تاکہ اس بچے کو پہچانے میں مدد ہو سکے جزاک اللہ۔
ہماری پوسٹ کو شیر ضرور کریں اور بچوں کو گھروں تک پہنچانے میں ہماری مدد کرکے اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں18-05-2025
ادارے سے رابطہ کا نمبر
042-37833326
0300-8096705