Alkhidmat Foundation Central Punjab

Alkhidmat Foundation Central Punjab Alkhidmat is the largest NGO. From raising Orphans to providing affordable Health-Care & Relief in crisis, we work in all domains of social welfare.

The work of Alkhidmat started with the inception of Pakistan, when thousands of families were driven out of their homes and villages without food, shelter or security. It was an extraordinary migration, needing relief operations as a priority. The Alkhidmat Foundation had spread its network into most parts of East and West Pakistan as early as 1951. At that time, very few relief and welfare organi

zations were working across East and West Pakistan. The Alkhidmat Foundation took its present name and form in 1992 and was registered with the Government of Pakistan as an NGO under the Societies ACT XXI of 1860.

📍چنیوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کونسل متھردرمہ  کے نواحی علاقے  موضع ولہ رائے میں پانی کی قلت کا سامنا کرنے وال...
21/08/2026

📍چنیوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یونین کونسل متھردرمہ کے نواحی علاقے موضع ولہ رائے میں پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے خاندانوں کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا۔ اس منصوبے سے علاقے کے تقریباً 1100خاندان پینے کے صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔









21/08/2026

گوجرانوالہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے پروگرام بنو قابل کے تحت "Digital Marketing" کورس مکمل کرنے کے بعد ثمرہ طفیل نے اپنا پرفیوم برانڈ "Umaha Fragrances" قائم کیا، جہاں وہ آن لائن پرفیومز فروخت کر رہی ہیں۔

آج ثمرہ طفیل اپنے حاصل کردہ ہنر اور محنت کے ذریعے نہ صرف اپنے برانڈ کو کامیابی سے چلا رہی ہیں بلکہ اپنے گھر والوں کی معاشی کفالت میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

ثمرہ طفیل نے بنو قابل سے کیا سیکھا؟ انہوں نے اپنے ہنر کو کاروبار میں کیسے تبدیل کیا؟ اور "Umaha Fragrances" کے سفر کا آغاز کیسے ہوا؟

جانئے ثمرہ طفیل کی کامیابی کی مکمل کہانی اس ویڈیو میں-

جمعہ مبارک!آج کے بابرکت دن قرآنِ مجید سے اپنا تعلق مضبوط کریں اور سورۃ الکہف کی تلاوت کو اپنی جمعہ کی خوبصورت روایت بنائ...
21/08/2026

جمعہ مبارک!

آج کے بابرکت دن قرآنِ مجید سے اپنا تعلق مضبوط کریں اور سورۃ الکہف کی تلاوت کو اپنی جمعہ کی خوبصورت روایت بنائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو پڑھنے، سمجھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

20/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبہ کفالتِ یتامیٰ کے تحت گوجرانوالہ کی باہمت بیٹی نے میٹرک 2026 کے امتحانات میں اپنی محنت، عزم اور حوصلے سے کامیابی کی نئی مثال قائم کر دی۔ اس کے خوابوں کو پرواز دینے میں الخدمت کی معاونت کیسے امید میں بدلی؟
دیکھیے اس باہمت بیٹی کی متاثرکن کہانی، اس ویڈیو میں

📍شیخوپورہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبۂ تعلیم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں زیرِ کفالت 50 بچوں میں سکول کٹس تقسیم کی گئیں۔...
20/08/2026

📍شیخوپورہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبۂ تعلیم کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں زیرِ کفالت 50 بچوں میں سکول کٹس تقسیم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد بچوں کو تعلیمی ضروریات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیم کے سفر کو مزید آسان اور مؤثر بنانا ہے۔

اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن شیخوپورہ محترم شہزاد باجوہ صاحب اور الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبہ جاتی ذمہ داران بھی موجود تھے۔

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے بچوں کی تعلیم، کفالت اور بہتر مستقبل کے لیے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، تاکہ مستحق اور زیرِ کفالت بچوں کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرتے ہوئے انہیں معاشرے کا فعال اور باصلاحیت فرد بنایا جا سکے۔

📍چنیوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے تحصیل لالیاں کی یونین کونسل 4، ہست کھیوہ کے نواحی علاقے کوٹ امیر شاہ میں پانی کی قلت ...
20/08/2026

📍چنیوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے تحصیل لالیاں کی یونین کونسل 4، ہست کھیوہ کے نواحی علاقے کوٹ امیر شاہ میں پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے خاندانوں کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا۔ اس منصوبے سے علاقے کے تقریباً 900خاندان پینے کے صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔

20/08/2026

📍گوجرانوالہ :الخدمت فاؤنڈیشن کے شعبہ کفالتِ یتامیٰ کے تحت باہمت بچی کی میٹرک 2026 کے امتحانات میں شاندار کامیابی!
خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا یہ خوبصورت سفر کیسے طے ہو رہا ہے؟جانئے اس متاثرکن ویڈیو میں۔

A little support. A BIG impact. For just Rs. 11,250/month, you can help a deserving student continue their higher educat...
20/08/2026

A little support. A BIG impact.

For just Rs. 11,250/month, you can help a deserving student continue their higher education and turn their dreams into reality.

Let’s invest in education, dreams & brighter futures.

Donate Online:
🌐 akfcentralpunjab.org/donate
📞 0306 7861023

Your small contribution can change someone’s entire future.

📍قصور: الخدمت فاؤنڈیشن نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے ساتھ باہمی اشتراک کرتے ہوئے ایک عمارت پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر...
19/08/2026

📍قصور: الخدمت فاؤنڈیشن نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے ساتھ باہمی اشتراک کرتے ہوئے ایک عمارت پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کے حوالے کردی، جہاں بچوں اور بچیوں کو مختلف فنی و پیشہ ورانہ مہارتوں کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور معاشی طور پر خود کفیل بنانا ہے۔

اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سینٹر محترم خالد محمود چوہدری صاحب، نیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محترم جبران بلوچ صاحب، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب محترم رانا عثمان ودود صاحب، صدر الخدمت فاؤنڈیشن قصور محترم مہر خادم صاحب، جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن قصور محترم ابوبکر نعیم صاحب اور نیشنل مینیجر ایجوکیشن الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محترم نثار احمد صاحب سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Foundation Central Punjab:

Shortcuts

Share