Peace For Humanity Forum

Peace For Humanity Forum You must not lose faith in humanity. Humanity is an ocean; if a few drops of the ocean are dirty, the ocean does not become dirty.

16/06/2025

ایک لاکھ سیاست دان بھی اگر اپنا ضمیر بیچ دیں تو اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا بھاری نقصان ایک ملک کے جرنل کے ضمیر بیچنے سے ہوتا ہے۔اس کی حالیہ مثال پاسدارانِ انقلاب کے غدار سربراہ جنرل اسمعیل قانی کی ہے۔جس نے (اس را ئیل)کے لیے جاسوسی کرکےاپنے ملک ایران کی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
اللہ پاک مسلم ممالک کو اس طرح کے غدار جرنیلوں سے محفوظ فرمائے:آمین







13/05/2025
11/05/2025

امن کی فاختہ نظم 🕊️
بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

بھلا اقبال و غالب کا کہاں بٹوارہ ممکن ہے ؟
کہ یہ سانجھے اثاثے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

اگر نفرت ضروری ہے تو سرحد پر اکٹھے کیوں ؟
پرندے دانہ چُگتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

چلو مل کر لڑیں ہم تُم جہالت اور غربت سے
بہت سپنے اُدھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

سنبھالیں اُن کو مل جُل کر سکھائیں فن محبت کا
بہت جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم فارس
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

رحمان فارس

23/04/2025











Actres # jamilanagudu with and also known as in


.


゚ Pleas Follow and support my Page Fishing Fun❤️🐬








@💕
💞
🌍
💕🥹

🧿
🫂

❤️














۔













sauth hindi movie 2024|
movie hindi full movie |
hindi movie 2024 full movie |

















reelschallenge









Episode 4😱😱Ek duja k vaste sravan & Suman ki love stories 👿💯 👿

Allu


TOP MOVIE NETFLIX TODAY 2024




Top movies 2024
Punjabi Movie's Most Hilarious Scene, Can't Stop Grinning!
New movie clips on Netflix HD 2024 ゚viralシ
English Action Movie
Top movie on Netflix
























reelschallenge









Episode 4😱😱Ek duja k vaste sravan & Suman ki

Allu






゚viralシ

Top movie on Netflix
































.













































.















۔







































.













































.
















۔





































.













































.
















۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.







A

03/04/2025
08/02/2025

انسانی حقوق کا پرچار کرنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ دوسروں کے مذہب کے قانون کا احترام کرنا بھی انسانیت ہے۔
جو لوگ بھی مغربی ممالک میں خاندان سمیت منتقل ہونے پر فخر کرتے ہیں وہ اس خطرے سے آگاہ ہوں ۔جرمنی کے ایک سکول نے پولیس کو شکایت کی کہ ایک بچی کے والدین بچی کو سکھا رہے ہیں کہ "ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے" جو کہ جرمن قانون کی خلاف ورزی ہے لہذہ بچی کو اسکے انتہا پسند والدین سے الگ کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے۔
اسکول انتظامیہ کی شکایت کے بعد پولیس مسلمان خاندان سے ان کا بچہ گھسیٹ کر لے گئے
صرف 2021 میں جرمنی میں اس طرح سے اپنے خاندانوں سے چوری ہونے والے مسلمان بچوں کی تعداد 4500 ہے
اس طرح کے واقعات جرمنی نیدرلینڈز، سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں بھی جاری ہیں
یورپی ممالک میں بچوں کو محض تشدد کی وجہ سے خاندان سے دور نہیں کرتے،
بلکہ بچوں کو یہ سکھانا بھی ان جرائم میں شامل ہے کہ "ہم جنس پرستی حرام اور گناہ ہے یا زنا حرام ہے" تو یہ سکھانے پر بھی مغربی حکومتیں خاندان سے ان کے بچے چھین لیتے ہیں
"رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " آخری دور میں اسلام پر عمل کرنا ایسے ہوگا جیسے جلتے انگارے کو مٹھی میں لینا"-
انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی یافتہ ممالک کا اصلی اور بھیانک دجالی چہرہ سے آگاہ رہیں۔


Address

191 Street 10, DHA Block S
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace For Humanity Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share