22/08/2026
#مراکز علم۔ بھان سعیدآباد
20 جولائی منہاج القرآن ویمن لیگ بھان سعیدآباد کے زیر اہتمام (صدر) محترمہ عابدہ تصدوق صاحبہ کی رہائش گاہ پر مراکز علم کی چوتھی نشت منعقد کی گئی محترمہ مریم تصدوق صاحبہ نے سکالر فرائض سرانجام دے اور چوتھا باب مکمل کیا گیا۔
درود کی تعداد لاتعداد ہوئی۔
Seeada Abad Sindh