The Awakner Foundation

The Awakner Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Awakner Foundation, Nonprofit Organization, cavalry ground, Lahore.

25/06/2026

سی سی ڈی کارروائیوں کے باوجود بھی جنسی درندوں اور جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہیں آ رہی نہ ہی ایسی ذہنیت کے لوگوں کو خوف ہے

24/06/2026

ھماری کامیابی کوشش کرنے کے عزم سے شردع ھوتی

23/06/2026

خود آگاہی دانائ کا آغاز ھے
شازیہ کفیل

23/06/2026
23/06/2026

پنجاب حکومت کا نرسری سے 12ویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ،

پرائمری نصاب سے مختلف موضوعات کو کم کیا جائے گا،

بچے سیکھنے کے بجائے رٹے لگا رہے ہیں،

سی ای او پیکٹا

23/06/2026

کل سے سیکھو آج میں جیو کل سے پر امید رہیں لیکن سوال کرنے سے باز نا آیںئں شازیہ کفیل

22/06/2026

ہوائی جہاز میں سفر کے دوران سیکیورٹی اور حفاظت کے سخت قوانین ہوتے ہیں، اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ثابت یا جٹا والا ناریل (Whole/Dry Coconut) جہاز کے اندر لے جانے پر مکمل پابندی ہوتی ہے۔
اس پابندی کے پیچھے کوئی وہم نہیں بلکہ خالصتاً سائنسی اور حفاظتی وجوہات ہیں،
سوکھے ہوئے ناریل (کھوپرا) کے اندر قدرتی طور پر بہت زیادہ مقدار میں تیل (Oil) پایا جاتا ہے۔

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے قوانین کے مطابق، سوکھے ناریل کو "خطرناک اشیاء" (Dangerous Goods) کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ سوکھا ناریل بہت جلدی آگ پکڑ سکتا ہے اور اس میں خودبخود حرارت پیدا کر کے پگھلنے یا سلگنے کی صلاحیت ہوتی ہے (Spontaneous Combustion)۔ اگر یہ جہاز کے کارگو ہولڈ (سامان رکھنے کی جگہ) میں پڑے پڑے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے سلگ جائے، تو جہاز کے لیے بڑا حادثہ بن سکتا ہے۔
اگر آپ کچا یا ہرا ناریل لے جانے کی کوشش کریں جس کے اندر پانی ہوتا ہے، تو وہ ایئرپورٹ سیکیورٹی کے "مائع اشیاء کے قانون" (LAGs Rule) کے خلاف ورزی ہے۔

بین الاقوامی قوانین کے تحت آپ ہینڈ بیگ میں 100 ملی لیٹر سے زیادہ مائع (Liquid) نہیں لے جا سکتے۔ چونکہ ناریل کے اندر اس سے کہیں زیادہ پانی ہوتا ہے، اس لیے سیکیورٹی پر اسے روک دیا جاتا ہے۔
ثابت ناریل کا بیرونی خ*ل (Shell) انتہائی سخت اور گھنا ہوتا ہے۔ جب آپ کا بیگ سیکیورٹی کی اسکیننگ مشین (X-ray) سے گزرتا ہے، تو ناریل کی یہ سخت پرت شعاعوں کو روک دیتی ہے جس کی وجہ سے اسکینر کے اسکرین پر ناریل کے اندر کی چیز واضح نظر نہیں آتی۔

سیکیورٹی حکام کو یہ شک ہو سکتا ہے کہ اس سخت خ*ل کے اندر کوئی ممنوعہ مادہ یا دھماکہ خیز مواد چھپایا گیا ہے، اس لیے وہ اسے جہاز میں لے جانے کی اجازت نہیں دیہوائی جہاز میں سفر کے دوران سیکیورٹی اور حفاظت کے سخت قوانین ہوتے ہیں، اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ثابت یا جٹا والا ناریل (Whole/Dry Coconut) جہاز کے اندر لے جانے پر مکمل پابندی ہوتی ہے۔
اس پابندی کے پیچھے کوئی وہم نہیں بلکہ خالصتاً سائنسی اور حفاظتی وجوہات ہیں،
سوکھے ہوئے ناریل (کھوپرا) کے اندر قدرتی طور پر بہت زیادہ مقدار میں تیل (Oil) پایا جاتا ہے۔

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے قوانین کے مطابق، سوکھے ناریل کو "خطرناک اشیاء" (Dangerous Goods) کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ سوکھا ناریل بہت جلدی آگ پکڑ سکتا ہے اور اس میں خودبخود حرارت پیدا کر کے پگھلنے یا سلگنے کی صلاحیت ہوتی ہے (Spontaneous Combustion)۔ اگر یہ جہاز کے کارگو ہولڈ (سامان رکھنے کی جگہ) میں پڑے پڑے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے سلگ جائے، تو جہاز کے لیے بڑا حادثہ بن سکتا ہے۔
اگر آپ کچا یا ہرا ناریل لے جانے کی کوشش کریں جس کے اندر پانی ہوتا ہے، تو وہ ایئرپورٹ سیکیورٹی کے "مائع اشیاء کے قانون" (LAGs Rule) کے خلاف ورزی ہے۔

بین الاقوامی قوانین کے تحت آپ ہینڈ بیگ میں 100 ملی لیٹر سے زیادہ مائع (Liquid) نہیں لے جا سکتے۔ چونکہ ناریل کے اندر اس سے کہیں زیادہ پانی ہوتا ہے، اس لیے سیکیورٹی پر اسے روک دیا جاتا ہے۔
ثابت ناریل کا بیرونی خ*ل (Shell) انتہائی سخت اور گھنا ہوتا ہے۔ جب آپ کا بیگ سیکیورٹی کی اسکیننگ مشین (X-ray) سے گزرتا ہے، تو ناریل کی یہ سخت پرت شعاعوں کو روک دیتی ہے جس کی وجہ سے اسکینر کے اسکرین پر ناریل کے اندر کی چیز واضح نظر نہیں آتی۔

سیکیورٹی حکام کو یہ شک ہو سکتا ہے کہ اس سخت خ*ل کے اندر کوئی ممنوعہ مادہ یا دھماکہ خیز مواد چھپایا گیا ہے، اس لیے وہ اسے جہاز میں لے جانے کی اجازت نہیں دیتے۔

22/06/2026

اس وقت سب سے زیادہ ضرورت نوجوانوں میں یہ شعور پیدا کرنے کی ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی نہ کوئی ہنر بھی لازمی سیکھیں تا کہ اپنی معاشی ضرورتوں کو پورا کرنے کی محتاجی نا ہو اور وہ عزت کے ساتھ سر أٹھا کر جی سکیں ۔شازیہ کفیل

Address

Cavalry Ground
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Awakner Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share