IMC District Lahore

Call Contact the organization

IMC District Lahore Imamia Students Organization (ISO) is a Pakistani largest student organization that was established in 1972.

ISO aims to promote the intellectual, social, and spiritual development of students, and to empower them to become active contributors to society.

🔸مرکزی رہبر اُمت کنونشن🔸طلباء تشیع کے ملک گیر اجتماع پر طلباء امامیہ لاہور کی جانب سے قافلہ روانہ کیا جائے گا▫️روانگی: 1...
10/09/2026

🔸مرکزی رہبر اُمت کنونشن🔸

طلباء تشیع کے ملک گیر اجتماع پر طلباء امامیہ لاہور کی جانب سے قافلہ روانہ کیا جائے گا

▫️روانگی: 18 ستمبر بعد از نماز جمعہ
▫️روانگی از: المصطفیٰ ہاؤس مسلم ٹاؤن موڑ
▫️رجسٹریشن فیس: 2000/ـ

▫️برائے رابطہ:
برادر علی مہدی 03180434329
برادر ذیشان حیدر 03379231539

دوسرا اجلاس عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن ضلع لاہور کا دوسرا اجلاس عمومی جامعہ قرآن ناطق وی...
08/09/2026

دوسرا اجلاس عمومی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن ضلع لاہور کا دوسرا اجلاس عمومی جامعہ قرآن ناطق ویلنشیاء ٹاؤن میں منعقد کیا گیا۔
اجلاس میں تمام یونٹس و ضلعی کابینہ نے کارکردگی رپورٹ پیش کی اور آئندہ مدت کا برنامہ تیار کیا۔
اجلاس کا اختتام دعائے وحدت کی تلاوت سے کیا گیا۔



دوسرا ضلعی اجلاس عمومی (سال استقامت و تجدید مکتب رہبری)🗓️ 5,6 ستمبر 2026ء📍 جامعہ قرآن ناطق، ویلنشیاء ٹاؤن، لاہور
03/09/2026

دوسرا ضلعی اجلاس عمومی
(سال استقامت و تجدید مکتب رہبری)

🗓️ 5,6 ستمبر 2026ء
📍 جامعہ قرآن ناطق، ویلنشیاء ٹاؤن، لاہور


26/08/2026
26/08/2026

انشاللہ آج بعداز نمازِ مغربین


19/08/2026

امامیہ میڈیا ہاؤس کی جانب سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ مرکزی "رہبرِ امت کنونشن" کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

19/08/2026

رہبر امت کنونشن 19,18 اور 20 ستمبر کو منعقد کیا جائیگا!

جذبہ انتظار سے سرشار ملت جعفریہ کے غیور باعمل اور منظم امامیہ جوانوں کا 55واں سالانہ عظیم الشان مرکزی کنونشن موجودہ حالات کے پیش نظر اب انشاء اللہ 18, 19 اور 20 ستمبر کو ولی امر مسلمین جہاں رہبر معظم سید مجتبی خامنہ ای سے تجدید عہد اور شہید رہبرِ معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے "رہبرِ امت کنونشن" کے عنوان سے اسلام آباد میں منعقد کیا جائیگا۔

سید سروش رضا
چیئرمین کنونشن

19/08/2026
19/08/2026

Address

Lahore

Telephone

+923001881400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC District Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IMC District Lahore:

Shortcuts

Share