Young Journalists Association

Young Journalists Association Young Journalists Association (YJA)
✒️ اتحاد • دیانت • صحافت

🎙️ Emporwing Young voices in Journalism

18/08/2026

کیا نوجوانوں کو صحافت اور میڈیا کے شعبے کا انتخاب کرنا چاہیے؟
پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار کون ہے؟
سینئر جرنلسٹ و گروپ ایڈیٹر سٹی نیوز نیٹ ورک، نوید چوہدری کا مفصل و مدلل جواب۔

14/06/2026

Renowned business and media personality Irfan Shujja Butt addressed the conference titled “Consultation with Social Media Influencers for Responsible Use of Digital Media.” The event brought together a large gathering of young journalists and digital media professionals.
Senior Journalist Mr. Hanif Qamar Beauru Chief Such Tv hosted the event.
Notable attendees included Zohaib Tahir Khan (President of the Young Journalists Association - YJA), senior anchor Aleena Muzaffar, anchorperson Raheel Mavia, young influencer and host Nadeem Ashraf, and young anchor Zain Imtiaz, alongside many other prominent media figures.

27/02/2026

Ramzan special Transmission by Zohaib Tahir Khan President Young Journalist Association

نامور صحافی  اظہرتھراج کی بلاجوازگرفتاری صحافت کاگلا گھونٹنے کےمترادف ہےینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن پولیس کےاس صحافت دشمن  اق...
06/12/2025

نامور صحافی اظہرتھراج کی بلاجوازگرفتاری صحافت کاگلا گھونٹنے کےمترادف ہے
ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن پولیس کےاس صحافت دشمن اقدام کی پرزورمذمت کرتی ہے۔

سی ای او پاک ٹو ڈے اور معروف اینکر پرسن رائے غلام علی کی لاہور الیکشن کوریج کے دوران اغواء ہونے پر شدید تشویش کا اظہار ک...
25/11/2025

سی ای او پاک ٹو ڈے اور معروف اینکر پرسن رائے غلام علی کی لاہور الیکشن کوریج کے دوران اغواء ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن

سی ای او پاک ٹو ڈے اور معروف اینکر پرسن رائے غلام علی کی گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطا...
24/11/2025

سی ای او پاک ٹو ڈے اور معروف اینکر پرسن رائے غلام علی کی گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔
اراکین ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن

15/11/2025

ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کی مشاورتی بیٹھک گلبرگ، لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ایسوسی ایشن کی تنظیم نو اور مستقبل کے پروگراموں کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جلد تمام ممبران کے لیے ایک جامع اجلاس بھی طلب کیا جائے گا۔

🌟 پی ٹی وی کی عہد ساز نیوز کاسٹر محترمہ ماہ پارہ صفدر کے ساتھ ایک یادگار شام 🌟نوجوان صحافیوں کے لیے ایک سنہری موقع!وہ نا...
18/10/2025

🌟 پی ٹی وی کی عہد ساز نیوز کاسٹر محترمہ ماہ پارہ صفدر کے ساتھ ایک یادگار شام 🌟

نوجوان صحافیوں کے لیے ایک سنہری موقع!
وہ نام جس نے پاکستانی نیوزکاسٹنگ کو نیا وقار دیا — ماہ پارہ صفدر — اپنی زندگی، تجربات اور صحافت کے سنہری دور کی یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں گی۔

🗓 تاریخ: 20 اکتوبر 2025ء
🕓 وقت: شام 4 بجے
📍 مقام: نثا عثمانی ہال، لاہور پریس کلب
🎙 صدارت: ارشد انصاری (صدر لاہور پریس کلب)
🎨 زیر اہتمام: آرٹ، کلچر اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی

یہ تقریب بالخصوص ان تمام نوجوان صحافیوں کے لیے ہے جو صحافت میں سچائی، شائستگی اور وقار کے اصول سیکھنا چاہتے ہیں۔
آئیے، سنیں اُس آواز کو جو ایک دور کی پہچان تھی — اور اپنے سفر کو نئی سمت دیں۔

15/09/2025

اَلصَّلَاةُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے۔

7 ستمبر 1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فضائیہ (PAF) اسکواڈرن لیڈر محمد محمود عالم (ایم ایم عالم) نے ایک منٹ سے بھی ک...
06/09/2025

7 ستمبر 1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فضائیہ (PAF) اسکواڈرن لیڈر محمد محمود عالم (ایم ایم عالم) نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے اور اس طرح “Ace in a Day” کا اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے اور واحد پائلٹ بن گئے۔ یہ دن پاک فضائیہ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا گیا۔
زوہیب طاہر خان

Address

Office 404, Mall Of Gulberg Main Boulevard Gulberg
Lahore
54660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Journalists Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share