Khawajgan Alerts

Khawajgan Alerts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khawajgan Alerts, Nonprofit Organization, 15 Shah Jamal, Qoumi Markaz, Lahore.

Welcome To Khawajgan Multimedia Islamic Official Page.Visit Our Website: www.khawajganlibrary.com, http://www.youtube.com/khawajganlibrary, https://www.facebook.com/Khawajganlibrary

*کاروانِ امیر حمزہ(ع)*۞ایامِ فاطمیہ گروپ۞ایران-عراق*1500 ڈالر*فقط ایران*850 ڈالر*240,000 روپے_*تمام سہولیات بذمہ کاروان*...
20/09/2026

*کاروانِ امیر حمزہ(ع)*
۞ایامِ فاطمیہ گروپ۞

ایران-عراق
*1500 ڈالر*

فقط ایران
*850 ڈالر*
240,000 روپے

_*تمام سہولیات بذمہ کاروان*_

*محدود نشستوں پر بکنگ جاری*
۞۞۞۞۞۞۞۞

*زوار شیخ عدیل حیدر مانکی*
03004248355

*علی عباس*
03224229759

آفس ایڈریس
عدیل آرٹس, حسن ٹاور فرسٹ فلور چونا منڈی اعظم مارکیٹ لاہور

۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞
*پیغام خواجگان الرٹس سروس*

```ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔```
قافلہ سالار/ٹریول ایجنٹ/ٹریول ایجنسی,
پراپرٹی/پراپرٹی ڈیلر/مالک مکان/کرایہ دار,
تبرکات یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں *_خواجگان الرٹس ٹیم قطعاً ذمہ دار نہ ہوگی_*

✨ HOME CHEF COOKING COURSE – Admissions Open! ✨اگر آپ cooking کو صرف شوق نہیں بلکہ ایک valuable life skill بنانا چاہتی ہ...
20/09/2026

✨ HOME CHEF COOKING COURSE – Admissions Open! ✨

اگر آپ cooking کو صرف شوق نہیں بلکہ ایک valuable life skill بنانا چاہتی ہیں، تو یہ course آپ کے لیے ہے! 👩‍🍳❤️

میں Chef Sonia ہوں اور مختلف reputed institutes سے Professional Cooking & Culinary Arts کے مختلف courses کر چکی ہوں۔ اس وقت PTV پر بطور Chef کام کر رہی ہوں اور گزشتہ 3 سال سے Cooking Classes conduct کروا رہی ہوں، جن میں میرے 100+ return students رہ چکے ہیں۔ ❤️

اس 6 Weeks (1.5 Months) Home Chef Cooking Course میں آپ کو Pakistani/Desi, Chinese, Snacks, Salads & Desserts کے ساتھ ساتھ food presentation, plating, garnishing, kitchen organization, time management اور practical cooking tips بھی سکھائے جائیں گے۔

❄️ Comfortable AC Classroom Environment
کلاسز ایک آرام دہ AC room میں کروائی جائیں گی، تاکہ آپ سکون اور relaxation کے ساتھ ہر چیز کو properly learn اور practice کر سکیں۔
📚 Proper detailed notes بھی فراہم کیے جائیں گے، تاکہ آپ گھر پر بھی آسانی سے recipes اور techniques کو follow کر سکیں۔

👩‍🍳 Limited Seats — تاکہ ہر student کو proper personal attention دی جا سکے۔

📍 Venue: B Block, Faisal Town
📞 Contact/WhatsApp: 0334 1212014

💌 Interested? Message now to reserve your seat!
Learn • Cook • Create • Impress ❤️

20/09/2026

ہماری کمپنی آپ کو سولر پینلز کا مکمل حل فراہم کرتی ہے۔ ہماری ماہر ٹیم آپ کی ہر قدم پر رہنمائی کرے گی۔

1. _اعلیٰ کارکردگی والے سولر پینلز_:
2. _ماہر انسٹالیشن_:
3. _انورٹرز اور ماؤنٹنگ سسٹم_:
4. _انرجی مانیٹرنگ اور آپٹیمائزیشن_
5. _ دیکھ بھال اور آفٹر سیل _
6. _وارنٹی اور سپورٹ_:
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
- اپنے بلوں کو 90% تک کم کرے۔
- اپنی پراپرٹی کی قدر میں اضافہ کرے۔
- ایک مستحکم مستقبل میں حصہ ڈالے۔
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
ہمارے ساتھ رابطہ کریں تاکہ آپ کے لئے ایک مشابہت والا مشورہ اور قیمتوں کی معلومات حاصل کر سکیں۔

☎️: 03333394848
‏🛜 : https://wa.me/message/MUT6GYRMXCDUJ1

_سولر انقلاب میں شامل ہوں!_
‏👨‍💻: https://www.facebook.com/share/142GtjB5YD/?mibextid=LQQJ4d
۞۞۞۞۞۞۞۞
*پیغام خواجگان الرٹس سروس*

```ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔```
قافلہ سالار/ٹریول ایجنٹ/ٹریول ایجنسی,
پراپرٹی/پراپرٹی ڈیلر/مالک مکان/کرایہ دار,
تبرکات یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں *_خواجگان الرٹس ٹیم قطعاً ذمہ دار نہ ہوگی_*

*کاروانِ سفینة النجات*ایران زیاراتایامِ فاطمیہ(س)*14 یوم*بائی ائیر🛫روانگی:*نومبر کا پہلا ہفتہ*رجسٹریشن آخری تاریخ*15 اکت...
20/09/2026

*کاروانِ سفینة النجات*

ایران زیارات
ایامِ فاطمیہ(س)
*14 یوم*
بائی ائیر

🛫روانگی:
*نومبر کا پہلا ہفتہ*

رجسٹریشن آخری تاریخ
*15 اکتوبر 2026*

رابطہ:
📞 03224154215

📍آفس:
I/1030 بازار صداکاراں, نزد رنگ محل لاہور
۞۞۞۞۞۞۞۞

📢 پیغام خواجگان الرٹس سروس
ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔

قافلہ سالار، ٹریول ایجنٹ، پراپرٹی ڈیلر، مالک مکان، کرایہ دار،
تبرکات، آن لائن شاپنگ یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں اپنی
تسلی و تحقیق ضرور فرما لیں۔

⚠️ خواجگان الرٹس ٹیم کسی بھی مالی یا تجارتی لین دین کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

20/09/2026

🌿 الحمدللہ! گزشتہ ماہ کا عطیہ موصول ہو گیا

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ گزشتہ ماہ ال عمران ہسپتال کے ہائبرڈ سولر سسٹم کی قسط کے لیے ایک مخیر صاحب نے اپنی طرف سے عطیہ دے کر اپنا حصہ ادا کیا۔ ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

*اب اس ماہ کی قسط کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے*

﴿مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً﴾

“کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس کرے۔”
(سورۃ البقرہ: 245)

گزشتہ ماہ کی قسط تو ایک صاحب کے تعاون سے پوری ہو گئی، لیکن اس ماہ کی 2,00,000 روپے کی قسط ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔

ہائبرڈ سولر سسٹم کی کل 9 ماہانہ اقساط ہیں، جبکہ ہر ماہ کی قسط 2,00,000 روپے ہے۔

یہ صرف سولر سسٹم نہیں، بلکہ ہسپتال کی ضروری طبی خدمات کو بجلی کے تعطل کے دوران بھی جاری رکھنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

لوڈشیڈنگ یا بجلی کی بندش کے دوران ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر، آئی سی یو، لیبارٹری اور دیگر ضروری طبی سہولیات کو جاری رکھنے کے لیے قابلِ اعتماد بجلی کا بیک اپ انتہائی ضروری ہے۔

🤲 آئیے، اس ماہ کی قسط بھی مل کر پوری کریں

اگر گزشتہ ماہ ایک مخیر شخص نے یہ ذمہ داری نبھائی، تو اس ماہ آپ میں سے کوئی ایک صاحب، یا کئی احباب مل کر، اس قسط کی ادائیگی میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

آپ 2 لاکھ روپے مکمل عطیہ کریں یا اپنی استطاعت کے مطابق 10 ہزار، 20 ہزار، 50 ہزار روپے یا جتنی بھی رقم ممکن ہو، ہر تعاون ہمارے لیے قیمتی ہے۔

🌸 آپ کا عطیہ صرف رقم نہیں، بلکہ کسی ضرورت مند مریض کے علاج اور ہسپتال کی مسلسل خدمت میں آپ کا حصہ ہے۔

آئیے، مل کر اس ماہ کی قسط پوری کریں۔
شاید آپ کا آج کا تعاون کسی مریض کے لیے بجلی کی بندش کے دوران علاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا ذریعہ بن جائے۔

💳 عطیات جمع کرانے کی تفصیل

بینک: Makramah Bank
اکاؤنٹ ٹائٹل: TANZEEM-E-GHULAMAN E AAL-E-IMRAN
اکاؤنٹ نمبر: 01030620311714100742

📍 AL IMRAN HOSPITAL
852-B Block, Faisal Town, Lahore

📞 0321-7076631
📞 042-35165990

🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے ہر عطیے کو قبول فرمائے، آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً

مشترکہ مجلسِ ترحیمبرائے ایصالِ ثواب مرحومین 🗓️ 20 ستمبر 2026 ▪️ بروز اتوار 🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر📍 قومی مرکز شاہ...
19/09/2026

مشترکہ مجلسِ ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین

🗓️ 20 ستمبر 2026
▪️ بروز اتوار
🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور

📖 عنوان: امام حسن عسکری علیہ السّلام کے دورِ امامت سے آگاہی
🎙️ خطاب:
حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ محمد ظفر نقوی صاحب
(ٹھیک 12 تا 1 بجے دن)

🤲🏻 تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی، استدعاء ہے

◼️برائے رابطہ کنوینئر
شیخ احتشام حیدر بودو
03004184125

شعبہ ویلفیئر فنڈ
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*لاہور نماز ٹائمنگز*
20 ستمبر 2026
*7 ربیع الثانی*
[اتوار]

*لیوا انسٹیٹیوٹ قم فقہِ جعفریہ (شیعہ اثناء عشری)*

امساک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔04:26
*فجر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔04:38*
*طلوعِ آفتاب۔۔۔05:49*
زوال/ظہر۔۔۔۔۔۔۔۔11:56
*غروبِ آفتاب۔۔۔06:02*
مغرب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔06:17
۞۞۞۞۞۞۞۞۞
◻️Join Our Social Networks

*Join Khawajgan Alerts*
👇
https://chat.whatsapp.com/JzYcjKa2F5eAgrqFFAJHNR
۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞

*FaceBook*👇
https://ww۔w.facebook.com/khawajganalerts

*TAIPEI CATERING*_🍱فوڈ Lover کسٹمر کے پرزور اصرار پر 25 سالہ تجربہ کے ساتھ کیٹرنگ کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔_۞۞۞۞۞۞۞۞...
19/09/2026

*TAIPEI CATERING*

_🍱فوڈ Lover کسٹمر کے پرزور اصرار پر 25 سالہ تجربہ کے ساتھ کیٹرنگ کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔_

۞۞۞۞۞۞۞۞

_*اچانک مہمانوں کی آمد پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں*_

*TAIPEI Chinese Restaurant*
سے رجوع کریں۔

۞جہاں سے آپ کو شاندار, معیاری اور آپکی پسند کے کھانے آپکے دروازہ پر پہنچانا ہماری زمہ داری ہے۔

۞جیسے آپ ہمارے کھانوں کے شوقین ہیں ایسے ہی آپکے مہمان بھی لطف اندوز ہونگے

۞آرڈر 30 افراد سے زیادہ ہونے کی صورت میں ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔

۞5کلومیٹر تک ڈلیوری فری۔

رابطہ کریں:
0321-9400951
0321-5559401
042-35758623

*_Al Hadi Online Teaching Centre_*We have expert teachers who can teach your Child👉Quran👉Urdu & Other SubjectsContactQar...
19/09/2026

*_Al Hadi Online Teaching Centre_*

We have expert teachers who can teach your Child
👉Quran
👉Urdu & Other Subjects

Contact
Qari Hammad Ali
03040465514
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📢 پیغام خواجگان الرٹس سروس
ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔

قافلہ سالار، ٹریول ایجنٹ، پراپرٹی ڈیلر، مالک مکان، کرایہ دار،
تبرکات، آن لائن شاپنگ/کلاسس یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں اپنی
تسلی و تحقیق ضرور فرما لیں۔

⚠️ خواجگان الرٹس ٹیم کسی بھی مالی یا تجارتی لین دین کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

19/09/2026

*قرآن خوانی برائے ایصالِ ثواب*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قرآنِ کریم کی تلاوت اور ایصالِ ثواب کے لیے ایک باپردہ اور دین دار خاتون تجوید کے اصولوں کے مطابق قرآنِ پاک پڑھتی ہیں۔

*اگر آپ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ پاک کی تلاوت کروانا چاہتے ہوں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔*

خاتون کے گھریلو حالات اس وقت قدرے مشکل ہیں، اس لیے قرآنِ پاک کی خدمت کے عوض حسبِ استطاعت ہدیہ و تعاون ان کے لیے باعثِ سہارا ہوگا۔

*اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو ان کے لیے آسانی اور آپ کے لیے اجر و ثواب کا ذریعہ بنائے۔*
جزاکم اللہ خیراً

📞 رابطہ:
0316 7123936
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📢 پیغام خواجگان الرٹس سروس
ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔

قافلہ سالار، ٹریول ایجنٹ، پراپرٹی ڈیلر، مالک مکان، کرایہ دار،
تبرکات، آن لائن شاپنگ, آن لائن سروسز یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں اپنی
تسلی و تحقیق ضرور فرما لیں۔

⚠️ خواجگان الرٹس ٹیم کسی بھی مالی یا تجارتی لین دین کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

19/09/2026

*🍕 Pizza Avenue*

*Executive VIP Extra Toping Deals*
👉Small 950
👉Medium 16000
👉Larg 2550
_with 1-1/2Ltr Cold Drink Free_

پیزے کی دنیا میں انقلاب, لاہور کا معیاری پیزا اتنی کم قیمت میں۔۔۔🤔🤔

_No Compromise on Quality_

_Matchless Taste Lowest Rate in Lahore_

Time: 5pm to 2am

_*Delivery Start 6pm*_

*Pizza Flavors*
۞Tikka
۞Fajita
۞Malai Tikka
۞Lava
۞Supremo
۞Cheese Lover

*Prices*
Small: Rs. 380
Medium: Rs. 650
Large: Rs. 950

Pizza Deal
2 Small Pizza + 500ml Drink: Rs. 650
2 Medium Pizza + 1-Ltr Drink: Rs. 1,250
2 Large Pizza + 1.5 Ltr Drink: Rs. 1,700
Home Delivery

Call Now: 0321-7146146
WhatsApp / Contact:
0308-4455248
0322-4455248
0336-4455248
0311-4744784
*Ali Brothers*
📍 Zikra Park, Samanabad, Lahore
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📢 پیغام خواجگان الرٹس سروس
ہمارا مقصد و ذمہ داری فقط مومنین تک پیغام رسانی ہے۔

قافلہ سالار، ٹریول ایجنٹ، پراپرٹی ڈیلر، مالک مکان، کرایہ دار،
تبرکات، آن لائن شاپنگ یا دیگر خرید و فروخت کے معاملے میں اپنی
تسلی و تحقیق ضرور فرما لیں۔

⚠️ خواجگان الرٹس ٹیم کسی بھی مالی یا تجارتی لین دین کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

Address

15 Shah Jamal, Qoumi Markaz
Lahore
54200

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 20:00
Saturday 17:00 - 20:00

Telephone

+92 321 4226776

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawajgan Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khawajgan Alerts:

Shortcuts

Share