22/06/2026
*ایک مستحق فیملی کو ہینڈ پمپ کی فوری ضرورت ہے!*
الحمدللہ! حافظ کلیم فاؤنڈیشن کے واٹر پروجیکٹ کے تحت آپ بھائیوں اور بہنوں کے تعاون سے اب تک 156 ہینڈ پمپ نصب کیے جا چکے ہیں، جن سے سینکڑوں افراد صاف پانی کی نعمت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ *(الحمدللہ علی ذلک)*
اس وقت پھلن شریف، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ کے ایک انتہائی مستحق خاندان کو فوری طور پر ایک ہینڈ پمپ درکار ہے، جس کی مجموعی لاگت 25,000 روپے ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے اور اپنے والدین کے لیے اس عظیم صدقہ جاریہ میں حصہ لینا چاہے تو رابطہ کیجیئے!
*ہمارے پیارے رسول ﷺ نے فرمایا: " لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔ "*
📞 *رابطہ:*
*حافظ کلیم خان* (بانی و صدر: حافظ کلیم فاؤنڈیشن)
03334687616
03010779495
03469252516
*اللہ تعالیٰ سب معاونین کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین*
🛑 *اہم گزارش*
ہماری ان اپیلوں اور پیغامات کا مقصد صرف خیر، صدقۂ جاریہ اور خدمتِ دین کے مواقع سے آگاہ کرنا ہوتا ہے، اگر تعاون ممکن نہ ہو تو پیغام آگے شیئر کر دیا کریں، ممکن ہے آپ کے ذریعے یہ پیغام کسی ایسے بھائی اور بہن تک پہنچ جائے، جو اس کارخیر میں حصہ شامل کر دے اور آپ بھی اس نیکی کے ثواب میں شریک ہو جائیں۔